میرا گھر پچھلے 4 سال میں تقریبا ڈھائی تین سال بند رہاہے۔ اہل محلہ کو بھی معلوم ہے لوکل تھانے کو بھی معلوم ہے کہ اس آبائی گھر کو ہم نے ریاستی جبر اورمسلسل چھاپوں کیوجہ سےتقریبا خالی چھوڑدیاہے۔ پھربھی باربار��یواریں پھلانگی جارہی ہیں۔ آپکے درجنوں پرچوں اوربیسیوں چھاپوں پر اب ہماری خانہ بدوش زندگی کوصرف حیرت اور افسوس ہی ہوتاہے۔
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔
Imran Khan's son has told Sky's chief presenter @MarkAustinTV that his family members have been arrested ahead of a protest march.
Former Pakistani prime minister Mr Khan has been imprisoned for more than three years.
Read more: https://t.co/lYzKrXa292
🚨🚨Aleema Khan, sister of Imran Khan, has been abducted from outside her home in Lahore by Punjab Police days before the Sept 27 Long March.
She was not a fugitive and was on bail
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan