ہم اپنے درد کی نمائش نہیں کیا کرتے،
جو دل پہ گزرتی ہے، سب کو بتایا نہیں کرتے۔
کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں زندگی میں،
جنہیں ہم وقت کے حوالے بھی نہیں کرتے۔
https://t.co/11kEF8VF5B
اتنے مضبوط ہو جاؤ
کہ جو ہو رہا ہے، اسے ہونے دو،
جو جا رہا ہے، اسے جانے دو
اور جو ٹھہر گیا ہے، اسے ٹھہرنے دو
بس اللہ پر توکل رکھو
بے شک وہی بہترین منصوبہ ساز ہے
❤️💯🌻
https://t.co/6cYxZgTIzI
Never underestimate the power of a supportive community. ❤️🤝
One follow can start a connection. One repost can reach a new audience. One comment can open a door.
https://t.co/uoFSQM7tax
روحِ مَـــن___🫠♥️
سنو اِک بات کہنی ہے
مجھے منزل بنا لو تم
ڈھلتا جو نہیں سر سے
وہ اِک آنچل بنا لو تُم
غموں میں ڈوبنا کیسا
مجھے ساحل بنا لو تُم
جو تیرے واسطے دھڑکے
مجھے وہ دل بنا لو تم
تیری آنکھوں میں بس جائے
مجھے وہ کاجل بنا لو تُم
سنو اِک بات کہنی ہے
مجھے اپنا بنا لو تم 💗🫶🏻