عمران خان کا پیغام ہمیشہ غیرمبہم اور واضح رہا ہے کہ افواجِ پاکستان کو ہمیشہ اپنی آئینی حدود کے اندر رہنا چاہئیے۔ جب بھی انہوں نے ان آئینی حدود کو پھلانگنے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف اقدام کرنے یا اپنے ہی لوگوں سے الجھنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کے دولخت ہونے سمیت ملک نے اس کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ بدقسمتی سے تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا گیا کیونکہ تباہ کن نتائج کی حامل انہی غلطیوں کو دہرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
Imran Khan's message has always been clear: the Armed Forces must stay within their constitutional bounds. Whenever they have chosen to go beyond & act against their own people, the country has paid a heavy price including the break up of Pakistan. Unfortunately, the lessons of history have not been learnt as the same mistakes continue to be repeated with the same disastrous results.
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
No condemnation is enough for the massacre being carried out by the apartheid state of Israel in Rafah. Israel's genocide of Palestinians continues unabated in complete violation of all international laws, and despite the ICJ ruling. If ever there was a rogue state in all senses of the word, it is Israel, which sees itself above all international laws & norms of intra-human conduct.
9 مئ کے نتیجے میں خواجہ آصف، عطا تارڑ اور نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا ورنہ ان سب نے دبئ میں اقاموں پر نوکریاں کر رہا ہونا تھا #9May
جیل میں ECP ٹرائیل کے دوران عمران خان سے ملا تواحساس ہوا وہ اور واپس 2014-15کے فٹنس لیول پر ہیں ہماری آدھی کرکٹ ٹیم سے زیادہ فٹ ہیں ، روزانہ ایکسر سائز کرتے ہیں صرف لنچ کرتے ہیں رات کو دلیہ کھاتے ہیں (عموماً) ۔ایسا ایمان اور اللہ کی ذات پر توکل کرنے والا شخص نہیں دیکھا ، کس پر کیا بیتی انھیں سب علم تھا، ان کو مل کر نیا حوصلہ ملا۔