قلات کے ضمنی انتخاب میں جمہوریت ہار گئی دھاندلی جیت گئی۔ ترجمان جےیوآئی
صوبائی اسمبلی انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ توڑ دیے گئے ۔اسلم غوری
دن دیہاڑے انتخابی ڈاکہ ڈالا گیا۔ ترجمان جےیوآئی
جمہوریت کی روح کو زخمی کرنے والوں نے رمضان المبارک کا بھی خیال نہیں کیا ۔اسلم غوری
جے یو آئی کی آئین وقانون کی پاسداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ترجمان جے��وآئی
جعلی حکومتیں جعلی انتخابات کے ذریعے کب تک عوام پر مسلط رہیں گی ۔اسلم غوری
قبل از وقت انتخابی دھاندلی سے آگاہ کرنے کے باوجود الیکشن کمیشن سوتا رہا ۔ترجمان جےیوآئی
قلات انتخابات کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری
دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف بہت جلد میدان عمل میں ہونگے ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل ��ے یو آئی پاکستان
اسلام آباد:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امیر مولانا فضل الرحمان سے خصوصی ملاقات
دونوں راہنماؤں نے ون آن ون ملاقات کی
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا امجد خان کی بڑی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار افسوس
اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے ،اعلی علیین میں مقام عطافرمائے اور لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم رمضان کے مبارک مہینے کی برکتوں سے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
لواحقین سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبرجمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اگر کسی نے آپ پر ظلم کیا ہے تو کیا فوراً معاف کر دینا چاہیے؟
یا انصاف کے لیے اپنا حق مانگنا بھی ضروری ہے؟
اسلام میں اس کے بارے میں کیا تعلیم ہے؟
#ramdan#RamadanMubarak#ramadanmubarak2026
جائیداد کے جھگڑے خاندانوں کو توڑ دیتے ہیں…
آئیے جانیں اسلام کا وہ آسان حل جو رشتوں کو بچا سکتا ہے۔ اس رمضان انصاف کریں، حق دار کو اس کا حق دیں اور دلوں کو جوڑیں۔
#ramdan2026
ہم نے پہلے دن سے دنیا پر آشکارا کیا کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، اور اس کا خمیازہ انتخابات میں اٹھانا پڑا۔
لیکن ہم ��لسطین کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے
#ResistUSPressure
مولانا فضل الرحمن نہیں بلکہ عمران نیازی irrelevant ہوچکے ہے، اسٹبلشمنٹ کے گود میں پلا بڑھا اور ٹیشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا گیا، اب اسٹبلشمنٹ کے آگے پہلے کی طرح پھر سے لیٹا ہوا ہے اور ڈیل کیلئے گڑ گڑا کر منتیں کر رہا ہے اور تاریک انصاف کی باقی لیڈر شپ ہر وقت مولانا کے در پر حاضری دیں رہا ہے کہ کچھ کریں اور نیازی کو بچائیں ورنہ صدیق جان جیسے یوتھئیے اس کو پھانسی کے پھندے تک پہنچا دیں گے۔ یہ لیں irrelevant کی تصویر، دو دن پہلے کی ہے۔
زمین پر بیٹھی یہ ہستیاں کسی دنیاوی مجلس کا حصہ نہیں، بلکہ ایک روحانی لمحے میں محو ہیں۔
دعاؤں میں اٹھے ہاتھ، چہرے پر سکون، اور نگاہوں میں التجا یہی بندگی کی معراج ہے۔
اللہ ان ہاتھوں کو خالی نہ لوٹائے، ان دلوں کو سکون عطاء کریں اور ان سجدوں کو قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین
"آج جماعت "جمعیت علماء اسلام پاکستان" ، حضرت جی کی دعاؤں اور شفقتِ پدرانہ سے محروم ہو گئی… 😭 اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند کرے اور جماعت کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین"
موتُ العالِمِ موتُ العالَم۔
پیر حافظ ذوالفقار صاحب نقشبندی اپنی ذات میں ایک جہان تھے جہاں سے لوگوں کی تربیت کے چشمے پھوٹتے تھے اب اس سرچشمے سے جدائ کا زخم بھی سہنا ھوگا۔ اللہ تعالی انکے پسماندگان ان کے اقرباء اور متوسلین کو ھم سب سمیت صبر عطا فرمائے۔
اناللہ واناالیہ راجعون۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
حضرت پیر عبد الرحیم نقشبندی صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،اور لواحقین کوصبرجمیل سے نوازدے آمین