@MaidahMuhammad Besides that you wont be having a luxury of using it independently, you will see a guy carrying napkins 😂😂😂😭 and a guy to collect money for big thing and small thing ooo man this is really embarrassing 😭😖😖
@MaidahMuhammad I just came to Karachi pakistan, their airport’s condition is worst !!!! you can not even compare it to any third world country’s airport and on top of that the washrooms are like if you are in super urgency but still you wont be able to go in lol
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔
TRUMP SAYS HE NEEDS TO BE PERSONALLY INVOLVED IN SELECTING IRAN'S NEXT LEADER -AXIOS
Jab Khan ye bat karta tha to kehty thy k koi dosra mulk kaise regime change main involve ho sakta h
بریکنگ نیوز 🚨
مراد سعید نے بہت بڑا انکشاف کردیا 🛑
جب عمران خان نے, جیل میں عاصم لا اور ذہنی مریض کے الفاظ کہے,
تو عاصم منیر نے جواب میں کہا, ہاں عاصم لا ہے, تو ہے!! اب میں زہنی مریض اور عاصم کا بتایا ہوں!!
ڈی چوک قتل عام کا اقبال جرم بھی کیا!
یہ بھی کہا, اس بار اٹک میں مار کر دیکھاؤں گا!
خوفناک 🛑
حیدر سعید نے نہ کوئی چوری کی نہ ڈکیتی اس کو اس جرم میں گرفتار کیا گیا کہ اس نے عمران خان صاحب کو پمز لانے والی گاڑیوں کے قافلے کی ویڈیو کیوں بنائی، یہ ہے اس وقت پاکستان میں لاگو جنگل کے قانون کے حالات۔
سوشل میڈیا نہ ہوتا تو ہم بھی اپنے بڑوں کی طرح گمراہ رہتے ہمیں کیسے پتا چلتا یہ سب کہ عوامی نمائندوں کو ہمارے چوکیدار کیسے لے کر کے جاتے ہیں ،سب کرتے ہیں بس اپنا کام نہیں کرتے کیسا طریقہ ہے انکا بات کرنے کا بھی
جب ایک فوجی نے کہا کہ میں آپ کو گولی مار دوں گا تو نوجوانوں نے کہا مار گولی ابھی چلا گولی پھر فوجی ڈر گیا
اب پنجاب والے بھی اس فوج کو آنکھیں دکھا رہے ہیں یہ فوج نہیں گینگ ہے جو اپنے مفادات اور اپنی کھوتی ہوئی طاقت کوقائم رکھنے کے لیے پاکستانی عوام سے ایک جنگ لڑ رہا ہے
ابا آپ نے مجھے پاک فوج میں نہیں بلکہ جنسی درندوں کے حوالے کر دیا تھا
(لیفٹیننٹ ارحم کے آخری الفاظ)
13 جولائی 2024 کو لیفٹیننٹ ارحم حیدر نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی تھی
خودکشی کرنے سے پہلے اس نے اپنے والد کو فون کیا اور کہا کہ ابا میں بہت خوبصورت ہوں اور یہی خوبصورتی میری موت کا سبب بن رہی ہے۔ کیونکہ فوج کے کئی جرنیل، لیفٹیننٹ جنرل اور بریگیڈیئر روزانہ میرا ریپ کرتے ہیں، مجھے جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں جسے میں مزید برداشت نہیں کر سکتا۔
اور پھر لیفٹیننٹ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
اس کے والد چیختے رہے لیکن پاکستانی فوج نے لیفٹیننٹ کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دیا۔ اور پھر اس کی والدہ اور والد کو لاپتہ کردیا گیا
"یہ ہے پاکستانی فوج کی تلخ حقیقت"
26 نومبر ذہنی مریض عاصم منیر نے ڈی چوک میں قتل عام کروایا کارکنان جس بیلڈنگ سے فائر کا بتا رہیں ہیں ہم بھی یہاں موجود تھے اس بیلڈنگ سے سنائپر نے میرے ساتھ موجود میرے بھائی انیس ستی کو ہٹ کیا اور وہ شہید ہو گئے اس قتل عام کو کبھی بولنے نہیں دیں گے حکم دینے والا کوئی جرنیل ہو قتل کرنے والا کوئی سپاہی ہو ملوث کوئی سیاست دان ہو انشاء اللہ ایک دن قانون کے کٹہرے میں ضرور آئیں گے
آج مسلم اُمہ کی حالت دیکھ لیں — مسلم رہنما بھی جیلوں میں ہیں، مسلمان عوام بھی جیلوں میں ہیں۔ ایک رہنما، عمران خان، جیل میں ہے۔ اس وقت ورلڈ کپ کرکٹ جاری ہے، مگر اُس کے اپنے ملک سے ایک لفظ بھی نہیں کہا جا رہا — حالانکہ سیاست سے ہٹ کر وہ دنیا کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتا ہے، کرکٹ اور کھیل سے اُس کی پہچان رہی ہے۔
حتیٰ کہ کھلاڑی بھی اُس کے حق میں بول نہیں رہے۔ غیر مسلم لوگ تو اب حمایت میں سامنے آ چکے ہیں، مگر اُس کے اپنے ساتھی کہاں ہیں؟ اُس کے اپنے ہم ٹیم کہاں ہیں؟ پاکستان کے علما کہاں ہیں؟
ایک آدمی جیل میں اپنی بینائی کھو رہا ہے۔ مجھے اُن کی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں۔ میں صرف سوال کر رہا ہوں۔
جنوبی افریقہ کے معروف عالم دین اور تعلیمی ادارے کے CEO شیخ سعداللہ خان، کا خطبہ جمعہ 20 فروری 2026
فوجی جوان گول گول آنکھیں گھماتا ماتھے پر تیوری چڑھاتا اترا پھر اگلے ہی لمحے بھائی صاحب واپس جیپ میں تھے۔ یہ صرف آغاز ہے۔ یہ صرف آغاز ہے۔ یہ صرف آغاز ہے۔
تم باز نا آئے تو انجام بھی تم سے بہتر کون جانتا ہے!
BREAKING: NEW EPSTEIN FILES REVEAL EPSTEIN VIEWED IMRAN KHAN AS THE BIGGEST THREAT
A bigger threat than Russia’s Putin, China’s XI and Iran’s Khamenei…