مشرف کی غلطیاں قابل معافی نہیں۔ بالکل ٹھیک۔مگر جس نے ایوب خان کو ڈیڈی کہا، "ادھر ہم آدھر تم" کا نعرہ لگایا ، قومی صنعت برباد کی۔ مخالفین کو قتل کرایا اور پریس کو جوتے کی نوک پہ رکھا ؟ تاریخ کو مسخ مت کیجئے انصاف کیججے۔ اے اہل قلم، اےاہل قلم !
افتخاری چوہدری کی بحالی اس ملک کے ساتھ سب سے بڑی ذیادتی تھی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی، اطہر من اللّہ ، عیسی فائز اور وقار سیٹھ جیسے جو لوگ اس کی وجہ سے مسلط ہوئے، اور وکیلوں نیں بدمعاشیاں بھی تب سے شروع کر رکھی ہیں
فیصلے سے ایک ہفتہ قبل انھوں نے کمانڈو سٹائل میں ہاتھ اٹھا کر کہا کہ سابق آرمی چیف کے کیس کا فیصلہ آنیوالا ہے، پھر اس سے پہلے اپنی تقریر میں کرامویل کی مثال بھی جج صاحب نے ہی دی ، ان واقعات سے لگتا نہیں کہ وہ اتنے بے خبر اور لاتعلق تھے جتنی لا تعلقی وہ اب ظاہر کر رہے ہیں
جسٹس آصف کھوسہ کا مجھے بہت احترام ہے آج انھوں نے وضاحت کی کہ مشرف کیس کے فیصلےسے وہ لاتعلق تھےلیکن انھوں نے میڈیا سے گفتگو کی تردید نہیں کی تمام میڈیا نے یہ بیان ان سے منسوب کیا کہ مشرف کیس کو انجام تک پہنچانے کا کریڈٹ چیف جسٹس نےلیا اگر ایسا نہیں تھا اسکا نوٹس لیاجانا چاہئے تھا
معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں ایک خاص حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا، پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج اور ISI کو ملوث کیا گیا، پھر آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کو متنازع بنایا گیا اور اب ایک فوج کےمقبول سابق سربراہ کو بے عزت کیا گیا
یہ وہی مشرف ہے جس سے آپ نے این آر او لیا تھا -
یہ وہی مشرف ہے جس کو آپ نے گارڈ آف آنر دیا
تھا -
یہ وہی مشرف ہے جس سے آپ کے وزیراعظم اور چارٹر آف کرپشن کابینہ نے حلف اٹھایا تھا -
کیا کرپشن کرنا منی لانڈرنگ کرنا غریب عوام کولوٹنا آئین کے عین مطابق ہے؟
افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اھلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں، نہ لفظ چننے کی اھلیت نہ بیان کا سلیقہ ۔۔ یہ ریت نئ نہیں لیکن تاریخ کا سبق ہے کہ کوئ تاریخ سے سبق نہیں سیکھتا
On 14th August 1947, we got Pakistan bcz Jinnah sahab argued tht Muslims of SubContinent are in danger of being oppressed by the Hindu majority... and once more history proved him right bcz of Citizenship Amndmnt Act by Modi/RSS/BJP Hindutva raj, I thank Allah for PAKISTAN. 🇵🇰❤️
Provocative statements and preparations for escalation along LOC by Indian COAS appear to be an effort as usual to divert world attention from wide spread protests in India against CAB. Pakistan Armed Forces shall befittingly respond to any Indian misadventure or aggression.
The #JamiaProtests have taught me one thing about Bollywood. They all lack the guts to speak the truth n are scared. Acting all "breaking the status quo and standing up for the weak" in films. In real life, hide behind patriotism and hate. Grow a pair and be real heroes! #Speakup
مرے کو مارنا کونسی بہادری ہے جب وہ طاقتور تھا زور آور تھا تو اسکے بوٹ چاٹے اسکے منہ سے نکلے الفاظ کو قانون کا درجہ دیا کس کو نہیں پتا کہ آج اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا مزا توجب آتا جب اپ اپنے ان بھائی بندوں کو بھی چڑھاتے جو اس زور آور کا آلہ بنے وقت امتحان پتلی گلی سے نکل گئے
بابا سیانا کہتا ہے سپریم کورٹ میں معاملہ آرمی چیف کا ہو تو 39 صفحات کا فیصلہ مگر جب معاملہ وکلاء کا ہو تو صرف 39 الفاظ،پھر کہا جاتا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں۔۔
برکھا دت نے اپنی کتاب میں لکھا پرویز مشرف نے کارگل جنگ میں بھارت کو گلے سے پکڑ لیا تھا اگر اس وقت نوازشریف کلنٹن کے پاس جا کر بھارت کی مدد نا کرتے تو آج کارگل بھارت کے ساتھ سے نکل چکا ہوتا....
کون تھا غدار نوازشریف یا مشرف
پھانسی کی سزا نوازشریف کی بنتی یا مشرف کی
The Best Holiday Destinations for 2020
1. Pakistan 🇵🇰
2. UK 🇬🇧
3. Kyrgyzstan 🇰🇬
4. Armenia 🇦🇲
5. Brazil 🇧🇷
6. Australia 🇦🇺
7. Ireland 🇮🇪
8. Philippines 🇵🇭
9. France 🇫🇷
10. Sicily 🇮🇹
11. Senegal🇸🇳
12. US 🇺🇸
13. Lebanon 🇱🇧
14. China 🇨🇳
15. Denmark 🇩🇰
20. Japan 🇯🇵
(CN Travellers)
وہ کہنا یہ تھا کہ محترم چیف جسٹس نے فرمایا “ ایکسٹنشن کیس پبلک انٹرسٹ میں سنا”مگر سانحہ ساہیوال،سانحہ صلاح الدین اور سانحہ پی آئی سی،یہاں پبلک انٹرسٹ کہاں گیا،یہاں پبلک انٹرسٹ” کیوں سویا رہا،حالانکہ ان تینوں سانحات میں تو پبلک مری بھی۔۔
مشرف کو وردی میں عبوری ترمیم کے زریعے صدر بنانے والے مولانا فضل الرحمن کو کیا سزا ہو؟
اوراگرمشرف کی حکومت غیرقانونی تھی تو کیا عدالت کو سیاستدانوں کو 8000 کیسز میں ملنےوالا مشرف کا این آر او بھی کلعدم نہیں کردیناچاہیے؟
#Musharraf