Before a heart transplant, organ is connected to a warm perfusion device that pumps a continuous supply of oxygenated blood and electrolytes, keeping temperature and pressure constant while the organ is outside the human body.
[📹 jaye_weston]
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
دماغی کمزوری اور موسمی اثرات سے حفاظت کا نسخہ
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمة اللّٰہ علیہ
#khanqahorg
عمران نیازی بولتا تھا کہ میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ہوں۔
رضا پہلوی بولتا ہے کہ میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ہوں۔
عمران نیازی امریکہ کے ترلے منت کرتا ہے کہ مجھے اقتدار دو
رضا پہلوی بھی امریکہ کے ترلے منت کرتا کہ مجھے اقتدار دو
یقین نہیں تو ویڈیو ثبوت دیکھیں
گائے کا ہیٹ میں آنا اور ٹیکا رکھنے کے اوقات
جانور کے گرم ہونے کا دورانیہ 6 سے 30 گھنٹے تک کا ہوسکتا ہے اور پھر جانور اوسطً 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوتا ہے لیکن یہ اسکی حد عموماً 18 دن سے 24 دن تک ہوسکتی ہے۔اگر کسی وجہ سے پہلا دورانیہ estrus cycle میں جانور کو بریڈ نہ کیا جاسکے تو پھر 21 دن انتظار کرنا ہوگا۔ لہذا جانور کے گرم ہونے کی علامات کا پتہ ہونا بہت اہم ہوتا ہے تاکہ بروقت بریڈنگ کرکے تاخیر سے بچا جاسکے ۔
گرم ہونے کی علامات:
1- جانور کا مسلسل منہ سے آواز کرنا یہ ضروری نہیں کہ جانور منہ سے آوازیں نکالے لہذا مندرجہ ذیل علامات پہ لازمی غور کرے
2- دُم کو اٹھانا اور کٙمر میں کھنچاوؑ لانا
3- جانور کے وولوا Vulva lips کا سوجنا اور لال ہوجانا
4- گاڑھا , چپکنے والا پانی💧 جیسا مواد ویجائنا Vagina سے خارج ہونا
5- بار بار پیشاب کرنا
6- خوراک کم کردینا اور دودھ کی پیداوار کا کم ہوجانا، (یہ اصل علامت ہے)
7- بے چینی کی کیفیت، دوسرے جانوروں کو سونگھنا اور ان پر چڑھنے کی کوشش کرنا
8- گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد جب کوئی دوسرا جانور یا بیل اوپر چڑھنے کی کوشش کرے تو اسکو اوپر چڑھنے کی اجازت دینا ۔ یہ بریڈ کرنے کا سب سے بہترین وقت ہوتا ہے۔
بریڈ کرنے کا مناسب وقت:⏰️
جانور کو بریڈ کرنے کا مناسب وقت گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد ہوتا ہے اور زیادہ سے 18 گھنٹے تک۔ یعنی اگر شام کے وقت گرم ہونے کی پہلی علامت دیکھی جائے تو صبح کے وقت بریڈ کریں۔ اور اگر بریڈ کرنے کے بعد بھی علامات نظر آئیں تو اس دن کی شام کو پھر بریڈ کریں۔
اگر جانور کسی وجہ سے حاملہ نہ ہوسکا تو پھر 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوگا۔
اگر جانور میں کامیابی کے ساتھ حمل ٹھہر جائے تو 21 دن بعد گرم ہونے کی علامات کا مشاہدہ کریں جو نظر نہیں آنی چاہیں۔ اور پھر 90 دن کے بعد جانور کا حمل کے لیے مشاہدہ کریں۔
جس جانور تین دفعہ بریڈنگ کے بعد بھی حمل نہ ٹھہر سکے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں
جو جانور ہیٹ میں نہ ائے اس کو ڈاکٹر جوائس ہیٹ پاوڈر دے
ڈاکٹر چوائس ہیٹ پاوڈر ایک نباتاتی پراڈکٹ ہے جسکا 90 فیصد رزلٹ ہے
ڈاکٹر سرتاج خان 03469319998
جنرل(ر) فیض حمیدنےاپنےعہدے کو ذاتی فائدے،جمہوریت کونقصان پہنچانے،نوازشریف کو نکال کرعمران خان کولانےکیلئےاستعمال کیا۔انکو عہدے پر رکھنے کیلئے ہی عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے تصادم شروع ہوا۔۔۔جنرل باجوہ انکےمتعدد جرائم سے بری الذمہ نہیں۔ جیو نیوز میں تجزیہ
جےیوآئی رکن صوبائی اسمبلی ایمن جلیل جان کا صوبے میں سیلابی صورتحال، مفتی فضل غفور اور انصار کے رضاکار علماء، طلباء کے کردار پر اسمبلی فلور پر جاندار خطاب۔
#JUIDigitalMediaKP#TeamJUIKP