بہت غور سے سنئیے یہُجنکی شان بیان کر رہا وہ حضرت عمر رضی ا للّٰہ تعالیٰ عنہ ہیں جو بیان کر رہا اسکے بلکل برعکس ہتہ نہیں یہ کس کے حکم سے اپنی داڑھی دس سے پندرہ ہزار میں رنگوانا ہے اسکا جوڑا دس ہزار سے کم کا نہیں اسکی لان طارق جمیل کام عورتوں میں مقبول انتہا کی مہنگی ہے اسکی گاڑی دس کروڑ سے اوپر کی
مگر یہ جسکی شان بیان کر رہا ہے اسکے راستے ہر نہ چل سکا کیوں نہیں چل سکا شعلہ بیان ہے مقرر ہے خطیب ہے پروفیشن ہے یہ اسکا اسلیے نہیں چل سکا سنو بات بلکل سچ ہے مگر خود کیا ہے ؟؟؟🙏🏻🙏🏻
ایک مردِ مومن نے دنیا کے سب سے بڑے اسٹیج پر پنچ کر، اللہ کے محبوب نبی محمد ﷺ کی ناموس کا اور اللّہ رب العزت کی مخلوق کا مقدمہ لڑا۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس دن کے بعد کائنات نے ساری عزتیں اس کے نام کر دیں۔
نام ہے: عمران احمد خان نیازی۔ ❤️
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں
کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
حقیقی معنوں میں اگر کسی نے پی ٹی ائی کو دوام بخشا ھے۔تو پہلے وہ شیر افضل مروت تھے۔اب کی بار اگر کوئی لیڈر ملا ھے۔تو وہ ھے ھمارا پیارا شہزادہ وزیراعلی سھیل خان افریدی۔صحیح معنوں میں یہ نئی ٹیم پارٹی کو لیڈ کررھی ھے۔
اس ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں، میں کسی بھی فرد یا عہدے کی چاپلوسی کرنے پر یقین نہیں رکھتا، ہمیشہ نظریے، سوچ اور مزاحمت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے 🔥✊
“جسٹس دوگر کو عمران خان کے کیسز نا سننے کے انعام میں مستقل چیف جسٹس بنا دیا گیا
مگر
ایسے لوگوں کو تاریخ نہیں بھولے گی ان کی نسلیں نہیں بھولیں گی”
علیمہ خان صاحبہ
۔۔
ڈوگر جیسے بندوں کو تاریخ سے کیا لینا دینا تھرڈ کلاس کرپٹ افسر چند ٹکوں پر ایمان بیچنے والے
کسی نے کہا کہ دورہ جاپان پر جانیوالے دوست، ان میں سے بہت نے اپنے ٹکٹس خود خریدے تھے۔اب ائیرفورس کے خصوصی طیاروں نے کب سے ٹکٹس بیچنے شروع کر دئے؟ حسن نثار
ٹھوکر پر اپنی سوسائیٹی بچانے کے لیے اپنے حلقہ شاہدرہ کی عوام کو ڈُبا دیا۔ بند شاہدہ کے ساتھ سے تڑوا دیا، قدرت کا انتقام یہ کہ بچی سوسائیٹی بھی نہیں ۔ علیم، مریم اور ہینڈلرز نے عوام کو برباد ہونے چھوڑ دیا۔
https://t.co/DoLFOwfUzm