نوازشریف لندن جانے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ عدالت میں ضمانت کی سماعت جلد کی جائے گی۔ کیا ان کو ضمانت ملنی چاہیے یا نہیں؟
ابھی یہی باتیں ہو رہی تھیں کہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کو نوازشریف سے تفتیش کی اجازت مل گئی، یعنی عدالت کو پیغام دے دیا گیا ہےکہ تفتیش ہو رہی ہے، ضمانت نہ دی جائے
مجھے اپنے لبرل ہونے اور ماڈرن ہونے پے شرمندگی ہے
کیوں کے میں کیسے ایک ایسے مرد کے خلاف ہو سکتی ہوں جو اللہ نے انسانوں میں اپنی پہلی تخلیق بنائی
جس مرد کی خواہش پے عورت کو تخلیق کیا
آپ عورت یہ مت بھولیں،باپ،بھائی کتنا پیارا تعلق ہے
وسیم بھائی آپ سیاستدانوں کی طرح تو بات نہ کریں۔ نیب نے اسد منیر کو صرف ایک بار بلایا تھا۔ 2016 سے یہ کیس چل رہا ہے۔ اصل ملزم سابق چیئرمین سی ڈی اے کامران قریشی ہے۔ ایک بار بلانے کو ہراسمنٹ نہیں کہتے۔
کیا آپ جانتے ہیں اسلام آباد میں سب سے زیادہ کچرہ کہاں پھینکا جاتا ہے ۔ سبزی منڈی۔ اس کی چند تصاویر صفائی سے پہلے اور صفائی کے بعد ملاحظہ کیجئے ۔ کیا اپ کو کچھ فرق نظر آ رہا ہے ؟ کلین اور گرین کمپین اگرچہ ایم سی آئی کا کام ہے لیکن ضلعی انتظامیہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے
کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ: "دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں"۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔
جہاں کاونٹر ٹیررازم فورس ایک عام سی گاڑی کو روکنے میں ناکام رہیں جہاں عدلیہ تاجی کھوکھر اور زرادری جیسے مجرموں کو سزا نہ دے سکے اس ملک سدھار لانے کیلے فوجی قانون اور فوجی ہی واحد راستہ ہے ۔۔۔
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تمام پولیس اسٹیشن میں تعینات ایس ایچ اوز کو روزانہ 2 گھنٹے لوگوں کے مسائل سننے کے احکامات جاری.موسم سرما میں 3 سے 5 جبکہ گرمیوں میں 4سے 6 بجے تک لوگوں کے مسائل سنیں گے.ان کی مانیٹرنگ کے لیے تمام ایس ایچ اوز کے دفاتر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جا ئیں گے
عمر چیمہ، منصور علی خان اور عاصمہ شیرازی صاحبہ سمیت دیگر اینکر حضرات سے گزارش ہے کہ اگر وہ PTI حکومت کے حوالے سے اچھی خبر آئے تو وہ بھی شئیر کر دیا کریں.. میں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ ایسا کرنے پر ٹوئٹر والے ان کے اکاونٹس بند نہیں کریں گے
یہاں چڑھتے سورج کی پوجا
یہاں سورج مکھی قوم کا بسیرا
یہاں کوئی متفقہ رول ماڈل نہ کوئی متفقہ آئیڈیل
یہاں اب اگلے 11 مہینے ہر بد تعریفی جسٹس ثاقب نثار کی ہو گی
اور ہر تعریف جسٹس کھوسہ کی۔۔
آگےسنئیے۔۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ آپ کو بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری پر مبارک ہو۔اہم معاملات کو نمایاں کرنے کے لئے جسٹس ثاقب نثار کا شکریہ۔ مضبوط عدالتی نظام ملک میں استحکام اور گورننس کی ضمانت ہے۔
سوچ سوچ تھک گیا
جب بھٹو اور بھٹو ازم قبر میں اُترچکا تو ہم کس بھٹو کو زندہ رکھی بیٹھے اور کس بھٹو کو ہر گھر سےنکالی جا رہے
سوچ سوچ تھک گیا ایک اوسط دماغ کے کاروباری نوازشریف کو کیوں ہم نے قائدِاعظم ثانی بنا دیا
سوچ سوچ تھک گیا ہم کیوں چوروں،لُٹیروں،ڈاکووں کےووٹر،سپورٹر
آگےپڑھیے
زیدی صاحب یہی سوال تاجدار برطانیہ سے بھی کرلیں کہ اُسکی سرزمین پر ایک دہشتگرد سرعام پاکستان کے شہریوں کےقتل عام کاحکم دےرہاہے اوریہ دہشتگردپاکستان کےحوالےبھی نہیں کئےجارہے۔who is responsible??Pakistan orUK??
ابھی ابھی وزیر قانون پنجاب جناب راجہ بشارت کی ایک کال سنی جس میں وہ راولپنڈی میں ایم ایس ہسپتال کو معطلی کی دھمکیاں لگا رہے ہیں کہ خنیف عباسی کی بیٹی کو آسان ترین ڈیوٹی پر لگایا جائے. ایم ایس کی جگہ اب راجہ بشارت کی معطلی ہونی چاہئے.
سر۔۔اتنی بے برکتی۔۔
اپنے میاں صاحب کی تنخواہ میں تو ماشاءاللہ اتنی برکت تھی کہ پی ایم ہاؤس،پی ایم کیمپ آفس رائے ونڈ کا خرچہ بھی ہو رہا تھا اور بیٹی،داماد کی کفالت بھی ہو رہی تھی۔۔