چند ہفتوں سے ریاست مخالف بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے. عدلیہ اور فوج کے کردار پر حملے، قائد اعظم کے مزار کی بے حرمتی، اردو زبان کے خلاف بیان، آزاد بلوچستان کی بات، بالاکوٹ حملے کے منہ توڑ جواب کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوششش. ان باتوں پر میرا تبصرہ اس ویڈیو میں
https://t.co/0Ofgdh4mWC
ایاز صادق صاحب آپ پتہ نہیں کس کے اشارے پر تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں. لیکن صرف پاکستان نہیں دنیا گواہی دے رہی ہے کے بھارت کے اندھیرے میں چھپ کر بزدلانہ وار کا منہ توڑ جواب دے کر افواج پاکستان نے ایک بار پھر دکھایا کے واقعی اے پتر ہٹاں تے نئیں وکدے
" ایاز صادق نے جو کہا وہ حکومتی وزراء کی اشتعال انگیز تقاریر کے بعد کہا، انکے جذبات ابھارے گئے۔ وزیر اعظم اگر اپنے وزراء کی طرف سے معافی مانگیں گے تو ایاز صادق بھی مانگ لیں گے۔ پھر میں خود کھڑا ہوکر معافی مانگ لوں گا"۔ شاہد خاقان عباسی
#AyazSadiq
https://t.co/I1Knur3Rck
"نانی نے خصم کیا برا کیا، کرکے چھوڑ دیا اور برا کیا۔۔میری عمر گزری ہے یہ بہت سوچا سمجھا اور نپا تلا بیان ہے جو۔۔۔"- اوریا مقبول جان ایاز صادق کے بیان کو کیوں سوچا سمجھا اور پلاننگ کے تحت دیا گیا بیان سمجھتے ہیں؟ سنئے
#AyazSadiqArrested#PTI#PMLN#PPP
https://t.co/7IH21TQmbv
پہلے نواز شریف کی پاک فوج قیادت پر تسلسل سے گولہ باری پھر ایاز صادق کی کل تیںن مختلف مقامات پر پاکستان کی بھارت پر فیصلہ کن فوجی فتح کو مودی کی جھولی میں ڈالنے کے بیانات گہری سازش کا پتہ دیتے ہیں یہ سازش محض افواج پاکستان کے خلاف نہیں یہ پاکستان کے وجود کے خلاف سازش ہے
پشاور میں مذہبی مدرسے پر دہش گرد حملہ ہمیں بھارتی انٹیلیجنس بذریعہ اجیت ڈوول مسلسل دھمکیاں یاد دلاتا ہے دشمن ہم ہر حملہ آور ہے! سیاسی قیادت اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائے کہ وہ عوامی اجتماعات میں فوج اور اس کے کمانڈرز کو ہتک کا نشانہ بنا کر کیا دشمن ہاتھوں میں نہیں کھیل رہی ؟
We watched in horror this summer as US law enforcement used heavy-duty riot gear and military-grade weapons to police and intimidate protesters at peaceful demonstrations across the country.
We cannot allow that to continue.
Our latest report: https://t.co/Cel5pOlmdr