ترے تقاضوں پہ چہرہ بدل رہا ہوں میں
نئے زمانے ترے ساتھ چل رہا ہوں میں
ذرا سا وقت ہے اور دور میری منزل ہے
اسی لئے تو بہت تیز چل رہا ہوں ميں #بدل_رہاہےپاکستان
Lawmaker @MaulanaChitrali emphasizes the harmful effects of modern tobacco products and encourages youth to stay away from them for the sake of their health and overall well-being. #BanModernTobaccoProducts
السلام اعلیکم ❤️*
❤️*
💞*لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه⭕*
💞*اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں , 💞💞حضرت محمد ﷺ*
💞*اللہ کے رسول ہیں۔❤*
#یو_نہی 💞
.
میں جب تھک جاتا ہوں تو
زِندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شرُوع کر دیتا ہوں،
اور اُس صفحے پر آ کر رُک جاتا ہوں جہاں
زِندگی تُمہیں مُجھ سے مِلاتی ہے
اور میں دیکھتا ہوں کہ زِندگی تو اُس
صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں!
وہی صفحہ، صفحۂ زیست رہا
باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے۔۔۔۔۔.