تکمیل پاکستان اور بقائے پاکستان کی ضمانت میرے محبوب قائد میاں نواز شریف کا نظریہ ووٹ کو عزت دو آئین کی حکمرانی منتخب وزیراعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے پھر تم ماں بن گئی اور میں باپ بن کے رہ گیا تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے ذریہ معاش کا اور پھر تم گھر سنبھالنے والی ماں بن گئی اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا تم محبت کرنے والی 1/2
پنجاب کے علاؤہ باقی صوبوں کے وزیر تعلیم کی کیا کارکردگی ہے؟
جا کر وہاں کے نوجوانوں سے پوچھیں،انکو نام تک پتہ نہیں ہوگا
پنجاب کی خاتون وزیر اعلیٰ کے بہترین وزیر تعلیم ہیں۔شاندار کارکردگی دیکھا رہے ہیں
اسی بغض میں روز نئے پراپگینڈے لے کر سوشل میڈیا پہ ویوز اور ڈالر کمانے آجاتے ہیں
سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
عام پولیس کو اتنی ٹریننگ نہیں تھی جتنی ایکشن کمیٹی کے لوگوں کو تھی۔ آخری بار بھی انہوں نے جس طرح ریاست کو سرنڈر کرنے پر مجبور کیا تھا، وہ ایک مسلح طرز کی جدوجہد تھی۔ ان کے پاس ڈنڈے ہوتے ہیں جن پر کیل لگے ہوتے ہیں، اور اسی طرح کے ڈنڈے ان کے ہاتھوں میں بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ انہی کیلوں والے ڈنڈوں سے پولیس اہلکاروں اور عام شہریوں کو مارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
@M_Suharwardy
https://t.co/Rj7HGKdxGL
بھائیوں بہنوں!
ہم نے آپ کا مسلہ حل کردیا ہے۔
موجودہ صورتحال پر اگر کوئی بھی کن کترا کمیٹی کا بندا آپ سے بحث کرے تو جواب میں بحث نہیں کرنا
بس یہ ویڈیو بھیج دیں!
دنیا کی واحد کن کترا تحریک جو کشمیر کی خود مختاری ختم کرنے کا مطالبہ کرتی ہے اور خود مختاری کا نعرہ بھی مارتی یے۔
یہ اپنی اوقات جانتے ہیں اور ہم انکے ارادے 🤷♂️
یہ بیان نہ بھی دیا جاتا تب بھی انکی انتشار کی سیاست دنیا بھر کے سامنے ہے- یہی انکی ناکامی کا بنیادی سبب ہے لیکن انہیں یہ بات کبھی سمجھ میں نہیں آئے گی-
یقین کیجئے سعد رضوی اور انس رضوی کی طرح ان دو RAW ایجنٹوں نے بھی پکے مفرور/روپوش ہو جانا ہے.
کشمیر ایکشن کمیٹی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایکشن/کریک ڈاؤن جاری، کالعدم تنظیم کے 72 سے زائد مسلح شدت پسند گرفتار.
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ تنظیم کی حالیہ پریس ریلیز ہی اس تنظیم کے عظائم عیاں کرنے کے لیے کافی ہے
حقائق کو مسخ کر کے پاکستان پر "فوجی راج قائم کرنے" یا "کشمیر کی قانونی حیثیت بدلنے" جیسے بے بنیاد الزامات لگانے کا مقصد ہی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچانا ہے
یہ کوئی سیاسی بیانیہ نہیں، بلکہ عوام کو ورغلانے اور عالمی تنظیموں کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی ایک نہایت مکارانہ اور گہری سازش ہے۔
ریاست نے ہمیشہ وسیع تر قومی مفاد اور شہریوں کے تحفظ کے لیے غیر معمولی صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ لیکن انتشاری گروہوں نے اس نرمی کو ریاست کی کمزوری سمجھا اور اسے مزید بدامنی، سڑکیں بلاک کرنے اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے لیے استعمال کیا۔
کوئی بھی ریاست اپنے شہریوں کی جان و مال کو شرپسندوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی۔ جے کے ایل ایف (JKLF) کا حالیہ بیانیہ حقوق کی آڑ میں پاکستان مخالف ایجنڈے کو ہوا دینے کی ناکام کوشش ہے
ان گروہوں کا اصل ایجنڈا تب عیاں ہوتا ہے جب یہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں۔ عوام کے بنیادی معاشی یا سیاسی حقوق پر بات کرنے کے بجائے، ان کی پہلی ترجیح، اپنے لیے فوائد حاصل کرنے، قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کرنے والے شرپسندوں، قاتلوں اور گرفتار بلوائیوں کی رہائی اور امان حاصل کرنا ہوتی ہے۔ یہ رویہ ثابت کرتا ہے کہ ان کی ہمدردی عوام سے زیادہ اپنے اور اپنے قانون شکن کارندوں کے ساتھ ہے۔
Elite Chinese soldiers embark on long-distance marches carrying their gear and weapons, crossing countryside and cities, traversing mountains and rivers, and enduring tough training to forge a new generation of special forces. Intensive deployment drills lay the foundation for a world of peace and prosperity.
آزاد جموں و کشمیر کا یکطرفہ معاشی ماڈل: وفاق پر اربوں کا بوجھ، مراعات اور املاک کے حقوق کا بڑا تضاد
آزاد جموں و کشمیر کو حاصل بے پناہ معاشی مراعات اور سبسڈیز کا پورا بوجھ عملاً پاکستان کا عام ٹیکس گزار اٹھا رہا ہے، جہاں خطے کے 264 ارب روپے کے کل بجٹ کا 70% سے زائد حصہ وفاقی گرانٹس اور ٹیکس پول سے پورا کیا جاتا ہے جبکہ ان کا اپنا ریونیو صرف 75 سے 80 ارب روپے ہے۔ وفاق کی جانب سے دیے گئے 23 ارب روپے کے ہنگامی پیکیج کے باعث وہاں آٹے پر بھاری ریلیف دیتے ہوئے فائن آٹے کے 40 کلوگرام تھیلے کی قیمت 2000 روپے مقرر کی گئی اور بجلی 3 سے 6 روپے فی یونٹ فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کا عام شہری 50 روپے فی یونٹ سے زائد اور آٹے کا تھیلا دوگنی قیمت پر خرید کر اس خسارے کو نچوڑتی ہوئی ملکی معیشت سے پورا کر رہا ہے۔
ٹیکس فری اشیاء اور ان مراعات کے باوجود املاک کے حقوق کا یکطرفہ قانون اس تضاد کو مزید گہرا کر دیتا ہے جہاں کشمیری پاکستان بھر میں جائیداد، کمرشل پلاٹ اور مکان خرید سکتے ہیں مگر کسی پاکستانی کو وہاں پراپرٹی خریدنے کی قانونی اجازت نہیں۔ یہ صورتحال اس کھلے تضاد پر بڑا سوالیہ نشان ہے کہ ریاست سے تمام حقوق اور ریلیف تو پورے چاہیے، مگر جب بات معاشی فرائض، ٹیکس نیٹ میں آنے اور قوانین مانے کی ہو تو احتجاج شروع کر دیے جاتے ہیں۔ قومی یکجہتی اور معاشی بقا کا تقاضا ہے کہ حقوق و فرائض کا یہ یکطرفہ نظام اب ختم ہو، سبسڈیز کو ریشنلائز کیا جائے اور معاشی بوجھ کو صرف وفاق کے کندھوں پر ڈالنے کے بجائے پورے ملک میں یکساں قوانین نافذ کیے جائیں۔
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت میں اضافہ، کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ اور ترقیاتی وژن کی سیاست جاری ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مخالفین کے الزامات بے بنیاد ہیں جبکہ (ن) لیگ نے ہمیشہ خدمت اور ترقی کو ترجیح دی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ساہیوال میں عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد۔
چیئرپرسن وزیراعلیٰ شکایت سیل صائمہ فاروق کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔
شہریوں نے اس عوام دوست اقدام کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ کھلی کچہری کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کرنا ہے۔
ویڈیو دیکھیے اور جانیے کھلی کچہری کا مکمل احوال اور شہریوں کے تاثرات!
*پنجاب بھر میں 8 سے 11 جون کے دوران شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری۔*
8 سے 10 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات میں درجہ حرارت 41 سے 44 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
8 سے 11 جون کے دوران لاہور، اوکاڑہ، قصور، فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، جھنگ میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
8 سے 11 جون کے دوران ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، ملتان، خانیوال، پاکپتن، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
8 سے 11 جون کے دوران راجن پور، بہاولپور، بہاولنگر، لیہ، بھکر اور کوٹ اددو میں درجہ حرارت 44 سے 48 تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات
سوشل میڈیا پر بیٹھ کر معصوم عوام کو اشتعال دلانا، پاکستان اور پاک فوج کے خلاف زہریلا بھارتی بیانیہ پروان چڑھانا اور 'انقلاب' کے کھوکھلے نعرے لگانا بہت آسان ہوتا ہے، لیکن جب ریاست قانون کے آہنی ہاتھ کے ساتھ سامنے آتی ہے تو ان فراریوں کو چھپنے کے لیے چوہوں کی طرح بل بھی نہیں ملتے۔ را کے ڈالرز پر پلنے والے ان مہروں کا یہی انجام ہونا تھا۔ جو اپنے ملک اور سیکیورٹی فورسز کے وفادار نہیں ہوئے، وہ عوام کے کیا خاک سگے ہوں گے!
لاہور📍
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
میو ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی بلڈ بینک سے متعلق وائرل ویڈیو کے معاملے پر انتظامیہ نے وضاحت جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ 03 جون 2026 کو پیش آیا تھا۔ انکوائری کے مطابق خون کے اجراء کے لیے مطلوبہ نمونہ اور فارم قواعد کے مطابق طلب کیا گیا جبکہ مریض کو پانچ یونٹس خون فراہم کیا گیا۔ ویڈیو میں ٹیکنیشن کا رویہ غیر پیشہ ورانہ پایا گیا، جس پر اسے معطل کر کے محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق فریقین کے درمیان معاملہ باہمی افہام و تفہیم سے حل ہو چکا ہے جبکہ ہسپتال کے دونوں بلڈ بینک باقاعدہ رجسٹرڈ اور فعال ہیں۔
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
آزاد جموں کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے عوامی ایکشن کمیٹی کی حقیقت سامنے رکھ دی
عوام ایکشن کمیٹی نے پہلے بھی دو تین بار امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی، ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنا چاہتی ہے،آزاد کشمیر کی عوام نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا ہےایکشن کمیٹی کا امن مخالف ایجنڈا ناکام، عوام نے احتجاج کا بائیکاٹ کر دیا، آج پورے آزاد کشمیر میں کاروبار معمول کے مطابق کھلے ہیں،آزاد کشمیر کے عوام مکمل امن و امان کے ساتھ اپنے روزگار میں مصروف ہیں، احتجاج کی کال کے باوجود آزاد کشمیر بھر میں بازار اور مارکیٹیں کھلی ہیں،اپوزیشن لیڈر اے جے کے اسمبلی