ایف آئی اے اور ہوٹا ٹیم کا ایف سیون اسلام آباد میں چھاپہ ،چینی باشندوں سمیت پانچ افراد انسانی اعضا کیس میں گرفتار کر لئے ،چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں تازہ، خشک اور پراسیس شدہ انسانی پلاسنٹا برآمد کرلیا ،پلاسنٹا پشاور راولپنڈی اور لاہور کے اسپتالوں سے جمع کیا جاتا تھا،پراسیس شدہ پلاسنٹا کو بھیڑ کے اعضاء ظاہر کر کے ویتنام سمیت دیگر ممالک میں بھیجتے تھے،پراسیس شدہ پلاسنٹا ادویات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا تھا،برآمد شدہ نمونے طبی معائنے کیلئے پمز اسپتال بھجوا دیے گئے
@MohsinnaqviC42@PakPMO@FIA_Agency
ایچ نائن اتوار بازار میں شدید نوعیت کی اگ نے 70 سے زائد دکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اگ کی شدت مزید بڑھ رہی ہے
@MohsinnaqviC42
سول لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے اسے زبردستی پولیس وین میں ڈال لیا۔ یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر آئی-۸ میں پیش آیا، جہاں خاتون پر گداگری کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کیا وفاقی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ایسی بدسلوکی کی کوئی گنجائش ہے؟
ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
پیرا اہلکار کتنی بےشرمی اور ڈھٹائی سے ویڈیو بنا رہا ھے حالانکہ پیسے خود اس نے دینے ہیں
افرین ھے مریم نواز نے جو بھی فورس بنائی تھکڑ اور بدترین رشوت خور بنائی
دختر پاکستان انسانی حقوق کے بہادر وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ جو اس وقت جیل میں قید ہیں کو Ludovic-Trarieux International Human Rights Prize 2026 سے نوازا گیا ہے۔ یہ دنیا کے وکلاء کے لیے سب سے معتبر اور باوقار انسانی حقوق ایوارڈ ہے۔
@UsamaKhilji@ShireenMazari1
BREAKING: Jailed Pakistani lawyers Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha have been awarded the Ludovic-Trarieux Human Rights Prize, one of the world’s most prestigious human rights honours for lawyers. The award was first bestowed on Nelson Mandela in 1985 while he was imprisoned by South Africa’s apartheid regime.
اگر چوروں اور ڈاکوؤں کو گولی ماری جا سکتی ہے تو سی سی ڈی کو کیوں نہیں؟! میں ہسپتال پہنچا تو میری پوتی خون میں لتپت گولیوں سے چھننی تھی، میرا بیٹا اور پوتا شدید زخمی۔ میرا سارا گھر اجاڑ دیا ہے۔
—ناحق قتل 9 سالہ ہانیہ کے دادا
It’s always been abt vengeance against @ImaanZHazir & @AdvHadiali never abt justice - hence sham trial & illegal conviction order & incarceration. So today it’s 144 days of unjust incarceration for my children while some privileged children get speedy justice @CMShehbaz But
اللّٰہ الحق ہے
ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو وحشی نے قتل کر دیا گیا! 😭
ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک دیا😡
غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے!
یہ خون کس کا ہے؟
یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟
@MaryamNSharif@IGP_Punjab
فوری سخت کارروائی کرو، ملزمان کو پھانسی دو!
انصاف دو، 🥲
اگر 8484 روپے کمانے والا غریب نہیں
تو اسمبلی ممبران کی تنخواہیں غربت کی لائن سے اوپر ڈبل بلکہ دس گنا کر دیتے ۔ 84840 روپے ماہانہ میں تو وہ قابل رشک امیر ہوتے
انہیں نو نو لاکھ کا چکر میں دے رہے ہیں