یہ ۵ اگست کو ہونےوالی احتجاج ایسا ہیں جیسے پیپلز پارٹی بھٹو اور بے نظیر کی برسی بناتی ہیں
عمران خان زندہ ان کے رہائی کیلئے موثر منظم احتجاج ہونا چاہے خانہ پوری نہیں ہونی چاہے
ہمیں شرم انی چاہے کہ اتنی بڑی پارٹی ہوتے ہو اور ہم سمینار اور کنوینشن منقید کریں بجائے پاکسناتن بند کرتے
"میں ان تمام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور انہیں یقین دلاتا ہوں کہ اسلام آباد میں ہونے والے 'تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان' کے سربراہی اجلاس میں جو فیصلے کیے گئے تھے، آج ہم ان ہی فیصلوں کی روشنی میں آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ عزیزو! خیبر پختونخوا میں آج بھی حالات انتہائی مخدوش ہیں۔ مجھے شمالی وزیرستان کے ایک صحافی نے ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو بھیجی ہے جس میں ان قوتوں کے ہاتھوں شہریوں پر ایسا بہیمانہ ظلم روا رکھا جا رہا ہے جو جانوروں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔ یہ ظلم کا تسلسل شمالی وزیرستان سے لے کر زیارت تک پھیلا ہوا ہے۔ اگر پاکستان واقعی ایک آئینی ریاست اور فیڈریشن ہے، تو اب تک جو کھیل کھیلا گیا، ہم اسے مزید برداشت نہیں کریں گے۔ یہ ہماری تقدیر نہیں کہ ہم ہر شہر میں اپنے پیاروں کے جنازے اٹھاتے پھریں اور بے گھر ہو کر پشاور، صوابی اور مردان کی گرمی میں ذلیل و خوار ہوتے رہیں۔ اگر آج بھی ہمارے لوگ اپنے ہی ملک میں آئی ڈی پیز (بے گھر) بن کر زندگی گزار رہے ہیں، تو اس کی وجہ ہماری اپنی تقسیم ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم متحد ہو جائیں۔ جو کوئی بھی اس اسٹیج کو اپنے سیاسی مفادات یا پختونوں کے جذبات کو بھڑکانے کے لیے استعمال کرے گا، وہ ہمارا دشمن ہے۔ ہمیں حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا اور مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔"
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
راولاکوٹ میں احتجاج جاری ہے!!
سوشل میڈٰیا والوں, انکو سپورٹ کرے, انکی ویڈیوز سوشل میڈیا کے ہر platform پر شیئر کرے, انکی آواز بنے, یہ لوگ یزیدیت کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں!!
تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ عمران خان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ولیمہ خان
اہم ترین خبر
خیبر پختونخوا کے مزید آٹھ اضلاع میں ملٹری آپریشن کی اجازت، جبکہ متاثرین کی نقل مکانی کے لیے 33 ارب روپے پہلے ہی مختص کیے جا چکے تھے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے آٹھ اضلاع خیبر، ٹانک، کرم، باجوڑ، کوہاٹ، لکی مروت، بنوں اور وزیرستان میں ملٹری آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔
قابلِ غور بات یہ ہے کہ اس ملٹری آپریشن کی باقاعدہ منظوری اب دی گئی ہے، جبکہ حکومت اس سے پہلے ہی ان اضلاع میں ممکنہ نقل مکانی، متاثرین کی امداد اور دیگر انتظامات کے لیے 33 ارب روپے بجٹ میں مختص اور منظور کر چکی تھی۔
بلوچستان سے ہولناک کہانی سنیں!!
سرگودھا سے ایجنسی کے اہلکار کو اغواء کیا گیا تھا, والد کو بتایا تک نہیں اور 3 دن بعد والد کو بتایا, آپکا بیٹا شہید ہؤا ہے!!
دہشت گردوں سے لاشیں بھی وہاں کے مقامی لوگ لائے ہیں, سیکورٹی فورسز کی ہمت نہیں تھی کہ لاشوں کو وصول کرسکے!!
@zeshmohmand Heart wrenching how these sold journalists used to mock our leader @ImranKhanPTI
His audacity to repeat a single question about him being a terrorist breaks my heart
تاریخ کا ایک اور بہت بڑا بحران ہمارے دروازے پر دستک نہیں دے رہا بلکہ ہمارے گھر میں داخل ہو چکا ۔ قومیں ایسے امتحانوں میں سرخرو ہوتی آئی ہیں لیکن اس کے لیے گھر کے اندر جاری غیرضروری لڑائی ختم کرکے یکسو اور متحد ہونے پڑے گا ۔ جذباتی گفتگو ، دشمن کو ذمہ دار اور صرف طاقت کے استعمال سے مسئلہ حل نہیں ہونا ۔ پیچیدہ مسئلہ اور پرانا ہے ساتھ میں عالمی طاقتیں پوری تیاری ساتھ اپنا کام کررہی ہیں۔ کچھ کام سیاستدان ہی کر سکتے ہیں خدارا ابھی بھی انہیں ہی کرنے دیں ۔ حکمت ، تدبر ، دوراندیشی اور دیرپا کسی پالیسی ساتھ بسم اللہ کریں یہ ہاتھی اب اتنی جلدی خیمے سے نکلتا دکھائی نہیں دے رہا ۔
سیاستدانوں کو اختیار کے ساتھ فرنٹ سیٹ سنبھالنے دیں وہاں بھی باگ ڈور حقیقی نمائندہ سیاستدانوں کے حوالے کریں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے اور آئین کو ماننے والوں کو سینے سے لگائیں ۔ بیانیہ بنانے کے لیے اختیار دینا ہوگا گراؤنڈ پر لوگوں کو بہتر طرز زندگی دیناہوگا ۔
نظر آنے والا " محسن " کوئی " انوار " یا پھر " سرفراز " ہوا شخص جو کوئی آنیاں جانیاں دکھا کر ، کوئی چبا چبا کر بول کر شاید آپکو متاثر کرتا ہو لیکن زمینی حقیقت یہ ہے لوگ انکا نام سن کر یا انکو دیکھ کر بھی بھڑک اٹھتے ہیں
یہ آپکا میرا کسی فرد یا ادارے کا نہیں بلکہ قوم کا امتحان ہے ۔ قومیں بحران میں قوم بن کر ہی کامیاب ہوتی ہیں
خدا پاکستان کو سرخرو کرے !
ایک بات ہم نے بلکل واضح طور پر کہنی ہوگی۔
پاکستان افواج کیلئے ہے یا افواج پاکستان کیلئے ہیں؟
جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوتا پاکستان کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
The PTI Imran Khan dreamed of and the PTI that exists today are two completely different parties. Today’s PTI is just the non-PTA version of PML-N and PPP. It has nothing to do with Imran Khan’s ideology or mission.
یہ لندن میں آج پاکستان کی نام نہاد حکومت کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج تھا
پہلے یہ احتجاج بھارت کے خلاف ہوا کرتے تھے اب پاکستان کے خلاف ہو رہے ہیں
کیسا اعلی ویژن ہے کیا کہنے اعلیٰ دماغوں کے واہ