میرا قصور کیا تھا؟ایک صحافی کو اس کے گھر میں گھس کر مارا گیا، میں نے اس پر احتجاج کیا۔ مجھے غلط ثابت کرنے کے لئے ریاستی ادارے اسد علی طور پر حملے کے ملزمان کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے پیش کر دیتے ، لیکن نہ ملزم گرفتار ہوئے اور نہ مجھے غلط ثابت کیاجا سکا https://t.co/WE3I23pqGm
السلام علیکم
اللّٰہ فضل کرم سے میرے بھائی نے اپنا اونلاین قرآن مجید کی تجوید ترجمہ اور تفسیر وغیرہ شروع کیا ہے
آپ لوگوں گزارش ہے کہ ریٹویٹس کر کے حوصلہ بڑھایا جائے
شکریہ
@A_Gladiator_
@qarisohaibrjd@alwaystalat@ShSarmad71@SoulhackerUme
السلام علیکم
اللّٰہ فضل کرم سے میرے بھائی نے اپنا اونلاین قرآن مجید کی تجوید ترجمہ اور تفسیر وغیرہ شروع کیا ہے
آپ لوگوں گزارش ہے کہ ریٹویٹس کر کے حوصلہ بڑھایا جائے
شکریہ
@A_Gladiator_
@qarisohaibrjd@alwaystalat@ShSarmad71@SoulhackerUme
*ٹنڈو محمد خان کے ایک جج صاحب نے گاؤں بخشو خان بڑدی کی ایک مسجد میں فجر کی اذان بند کروانے کا فرمان جاری کردیا ہے اور اس حکم کی تعمیل کے لئے افسران بھی پہنچ گئے اور مسجد کے پیش امام اور موذن کو حکم دیا کہ جج صاحب کی نیند خراب ہوتی ہے اس لئے فجر کی اذان لاؤڈ-اسپیکر پر نہ دی جائے..
بی بی سی نے دعویٰ کیا تھا کہ اقوام متحدہ کی ایک دستاویز نےخبردار کیا ہے کہ طالبان نے نیٹو یا سابقہ حکومت کے لیے کام کرنےوالے لوگوں کی تلاش تیز کی ہے
امارت اسلامی کے حکام نے ایسی تمام خبروں کو مسترد کرتے ہوئےقرار دیا ہے کہ یہ عام معافی سے بننے والی ہمدردی کو ختم کرنے کی چال ہے
یہ بندہ افغانستان بگرام. جیل سے رہاء ہوا ہے افغان و امریکی فوج کے تشدد سے ذہنہ دباؤ کھوچکے ہیں
صرف ایبٹ آباد کا نام لیتا ہے اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمنر پر رابطہ کرے
03409106684
Please retweet
السلام علیکم ❤️
جشن آزادی مبارک ❤️
کبھی ان صفوں میں تھے پاکستان کے خلاف پاکستان مرد باد نعرے ہوا کرتے تھے
اب اللّٰہ کا کرم اور توفیق سے پاکستان کو سمجھے
تب یقین پاکستان نا ہوتا واللہ کچھ نا ہوتا
پاکستان ذندہ باد
#جشن_آزادی_مبارک