کرونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک حد تک نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے ۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرنے سے ہی ہم اس جان لیوا وائرس کا مقابلہ کرسکتے ہیں.
#Coronaviruspakistan#COVIDSecondWave#StaySafe#Pakistan
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں فرانس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی صدر نے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت سے متعلق کہا ہے کہ وہ سمجھ سکتے ہیں کہ لوگ ان خاکوں کی اشاعت سے ناراض ہو سکتے ہیں، لیکن وہ ہرگز اجازت نہیں دیں گے کہ اس بنیاد پر تشدد کیا جائے۔ (اے ایف پی)
ڈسپوزیبل ماسک سے کھیلتے اور انھیں کھانے کی کوشش کرتے ان بندروں کی تصاویر ملائشیا میں کھینچی گئی ہیں۔ جون میں لگائے گئے ایک اندازے کے مطابق ہم عالمی سطح پر 129 ارب ماسک ماہانہ استعمال کر رہے ہیں جو آبی اور جنگلی حیات کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔
(📸: AFP)
بہت سے لوگوں کو شوق ہے میری پینٹنگ اور کیلیگرافی خریدنے کا اور وہ نئیں خرید پاتے۔ تو صرف 2500 میں اپنا نام لکھوائیں اور ویڈیو اور آرٹ کارڈ دونوں حاصل کریں۔ To contact
03008855559
This money is used for Rabi Pirzada Foundation