اویس کا کیا بنا ؟؟
سنا ہے کہ بیکری کی آمدنی دگنی ہو گئی ہے ؟؟
کیسے لوگ ہیں ہم؟؟
بجائے مظلوم کی حمایت اور مدد کرنے کے جا کر ڈونٹس خریدنے شروع کر دیے؟؟
ہم کون ہیں جواب کے لیے دوسری ویڈیو دیکھ لیجیئے گا ضرور 🙏
#OnThisDay
Speech of Former Prime Minister Imran Khan at #UNGA on September 27, 2019. He made a compelling case for Kashmir and all the Muslim Ummah.
One of the best speeches ever! I believe it still holds highest viewed speech for any UN event.
I am like Rakaposhi - unmovable, unyielding. My strength roars in silence, my power commands in stillness.
Storms may strike, but I remain.
Carved by chaos, I rise, untouched, unstoppable!
"لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے"
اقبال بانو نے جب 1986 الحمرا لاہور میں یہ گایا، تب شاید ہم میں سے کچھ لوگ پیدا بھی نا ہوئے ہوں ۔
وہ گونج، وہ تالیاں، وہ دھڑکتا ہو زندہ احساس!
ضرور سنیں اور اس لمحے کو دل سے محسوس کریں، آپ بھی بغیر دیکھے اُس لمحے کی گہرائی کو سمجھ اور جی سکیں گے۔
🛑الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں..
اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں.
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.