16,000+ schools on the #STEAMJourney means quality can’t sit with one team alone.
#STEAMChampions - teacher-leaders who volunteer to review, guide & strengthen journeys across Pakistan, make this possible.
Sustainability = shared ownership.
#STEAMPakistan#TeacherLeadership
جبکہ ہمارے عقل کل والوں سے پوچھے جانے والے سوالات
کھیرا کاٹنے کا اسلامی طریقہ بتائیں۔چھُری کو کیسے پکڑنا ہے۔ٹماٹر لال کی بجائے سفید نکل آئے تو کیا کریں
اور مدینہ کی کھجور سے کیڑا نکل آئے تو کیا کریں۔
#zakirnaik#10YearsOfMakeInIndia
ڈاکٹر زاکر نائیک سے پوچھے جانے والے سوالات
قرآن میں املائی غلطیاں ہیں،کیا اسلام غیر مسلموں کو ختم کرنے کی دعوت دیتا ہے۔۔قرآن کی فلاں آیت کی فلاں لائن دراصل بائبل کے فلاں چیپٹر سے چرائی گئی ہے
#zakirnaik
بیٹیوں کو تتلی نہیں شہد کی مکھی بناؤ...پنکھ بھی دو اور ڈنک بھی! ان کو سر کچلنے کا ہنر بھی سکھاؤ ۔۔۔۔ اگر ان کو سانپوں کی بستی میں زندگی گزارنا پڑے تو اپنا دفاع کر سکیں۔۔۔۔۔
کچھ احباب علی محمد خان سے بدگمانی کا اظہار کر رہے ہیں تو سوچا انہیں یاد دلایا جائے کہ
یہ تھا علی محمد خان
قید کاٹی ضمانت کے باوجود چار دفعہ قید ہی رکھا گیا اور سب سے بڑی بات
الیکشن میں خان نے ٹکٹ دیکر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا
اس لئے سنی سنائی پر نہ جائیں
HE IS THE TIGER
نتائج تبدیل کرنے والے
تحریک انصاف کی 135 سے زائد سیٹوں کو 100 سے کم کرنے کیلئے ہر بد دیانتی کر رہے ہیں
ایک اور جنگ شروع ہونے جا رہی ہے لیکن کامیابی تب ہے اگر اصل نتائج کے حصول تک کوئی بھی حکومت بنانے کی کوشش کسی بھی طرح ناکام بنائی جائے
ورنہ پھر عدالتیں اور عدالتی ڈرامے ہی ہونگے
یکطرفہ الیکشن مہم، یکطرفہ میڈیا کوریج کے بعد یکطرفہ الیکشن بھی کنڈکٹ کیا جائیگا مگر یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ
یہ ایک جنگ ہے
اور ضروری نہیں کہ جنگ میں مرضی کا میدان ملے ہمیشہ جنگ تو نام ہی مشکلات کا ہے
اسلئے تہیہ کر لیں کہ حالات جو بھی ہوں *ہارنا نہیں*
اور
گھبرانا نہیں ہے
In 1947, soon after the creation of Pakistan, the country’s first Education Ministry emphasized the teaching of the sciences, law and economics, whereas religious teaching was to be undertaken privately.
we should try to develop Education in Pakistan.
#PMMLJalsaHyderabad
The wait is over, Hyderabad! The #PMMLHyderabadJalsa is finally here, and we're ready to make our voices heard. Join us as we pave the way for a brighter tomorrow.