بلوچستان کے عام بلوچ کا آواز وطن عزیز پاکستان اور امن ہے
جو جاری دہشتگرد تنظیم کے ظلم وستم و دہشتگردی کے خلاف متحد ہے
کوئی بھی قوم یا مذہب کسی معصوم شہری کے قتل کی کبھی بھی اجازت نہیں دیتا ۔
اور یہی بلوچستان اور بلوچ قوم کے روایت ہے
#Balochistan#Makran#Iran
🚨 عادل راجہ نے والدہ کو بریگیڈیئر راشد نصیر سے صلاح کا ٹاسک دے دیا۔
♦️ بیچاری والدہ دو دن سے بریگیڈیر راشد کے عزیزوں کی منتیں سماجتیں ، ترلے کر رہی ہیں۔
♦️ برطانیہ میں بھی عادل کی بیوی سبین اور ماموں ڈاکٹر ZU Khan بریگیڈیئر راشد کے تعلق والوں کے گھر اللہ کے واسطے اور دوہائیاں دیتےپہنچ گئے۔
♦️ بریگیڈیر راشد کے عزیزوں نے تحریری اور سوشل میڈیا پر معافی کا مطالبہ کر دیا۔
🚨📣 عادل کے انتہائی قریبی عزیز نے بتایا کہ مسلہ 35 لاکھ جرمانہ کا نہیں بلکہ مزید criminal کاروائی نہ کرنے کا ہے
🛑 کیونکہ عدالتی حکم میں مزید کاروائی کا واضع لکھا ہے اور اس صورت میں برطانیہ بدر کےساتھ ساتھ قید بھی ہو سکتی ہے۔
⏰ عادل کو برطانوی عدالت نے آج شام 4 بجے تک کا وقت دیا ہے اور تمام اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔
السلام علیکم
پاکستان
یہ میسج بہت اہم اور سمجھنے والوں کے لئے ہے
لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب پی ٹی آئی والوں سے مخاطب تھے
صابر شاکر ٫ وجاہت ایس ٫ صدیق جان ٫ سمیع ٫ اوریا مقبول ٫جمیل فاروقی " عمران ریاض ٫ حامد اور دیگر یوٹیوبر کے لئے یہ میسج بہت اہم ہے لیکن اس کے لئے دل میں اللہ کا خوف ہونا ضروری ہے
بات صرف اتنی سی ہے
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم بہت دوراندیش انسان تھے
فتنہ گیری کا بھی بتا گئے تھے اور عرب کی موجودہ حالت کا بھی بہت پہلے بتا گئے تھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
This message is very important and for those who understand
But it seems that the late Dr. Israr Ahmed was addressing PTI people
This message is very important for Sabir Shakir, Wajahat S, Siddique Jan, Sami, Oriya Maqbool, Jameel Farooqi, Imran Riaz, Hamid and other YouTubers, but for this it is necessary to have fear of Allah in the heart.
It's just that
Late Dr. Israr Ahmed was a very visionary person
They were also told about sedition and the current state of Arabia was also told a long time ago
May Allah forgive the deceased and grant him a high place in Jannat al-Firdous, Amen
#PakistanZindabad