میں نے اپنی زندگی میں بہت خوبصورت چیزیں دیکھی ہیں لیکن اس سکول سے خوبصورت کچھ نہیں دیکھا یہ گجرات کا ایک سکول ہے جہاں کچرا اٹھانے والے بچوں کو پڑھایا جاتا ہے دن بھر یہ بچے کچرا اٹھاتے ہیں اور شام میں اس سکول میں آجاتے ہیں جہاں انھیں مفت تعلیم مفت کھانا مفت سٹیشنری دی جاتی ہے جو بچے اچھا پڑھنے لگتے ہیں انھیں پاکستان کے بہترین سکول کالجز اور یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن دلایا جاتا ہے اور فارغ التحصیل بچوں کو نوکریاں بھی EOTO والے خود دلاتے ہیں یقیناً اس سے خوبصورت اور کچھ نہیں @mannan772
سرگودھا کے بعد فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا میں بھی ننھے پھول کو اغوا اور مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
ہمارے معاشرے کی حقیقت اور اصل چہرے کی عکاسی یہ تصویر کر رہی ہے
لاش خالی مکان کے واش روم سے برآمد
یہ افراد جو یہ جرم کررہے ہیں
ان پہ سٹڈی کی جائے کیوں کررہے ہیں محرکات
سرگودھا کی بیٹی کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی ایچ اے سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی ، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا ۔پورا شہر غم و غصّے میں ہے ، قانون آڑے نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے ، لاش کو لٹکا دیا جاتا ۔۔
سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں , عوام جنازہ تک پڑھنے کو تیار نہیں ہے ۔ ابھی تک لاش بےگور ہے ۔ پتا نہیں مٹی بھی ایسے مردود کو قبول کرے گی یا نہیں