"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے ��ا؟"
طلباء کا شکوہ بلکل جائز ہے کہ ان کو ہراساں کرنے اور یونیورسٹی میں داخل ہو کر گولیاں چلا کر بدمعاشی کرنے والے کو سوال پوچھا جاۓ۔
یہ ہوتا ہے جب آپ کے ملک میں آئین اور قانون ختم ہو جاۓ اور عدالتی حکم بھی نہ مانا جاۓ۔
پھر ہر کوئی اپنے حصے کی بدمعاشی کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨محمد زبیر کا بڑا خوفناک انکشاف۔ ن لیگ نے عمران خان کو قتل کرنے کی تیاری کرلی 🔥🔥
مسلم لیگ ن کے ایک پرانے سینیئر لیڈر سے بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا، آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ اپوزیشن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، تو انہوں نے کہا، ہمیں پتہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں، بس ایک دفعہ عمران خان کو ختم کر لیں، پھر ہم جمہوری بن جائیں گے۔
بریکنگ 🚨🚨🚨
جمائمہ خان کے ٹویٹ کا اردو ترجمہ
وزیرِ اعظم Andy Burnham اور وزیرِ خارجہ David Lammy، آخر برطانیہ مزید کب تک خاموش رہے گا؟
تین سال سے میرے دونوں بیٹوں کے والد اور پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین، اور آرمی چیف عاصم منیر کی ذاتی انتقامی کارروائی کے نتیجے میں، مسلسل سخت سزاؤں اور مبینہ ظلم کا سامنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق یہ صورتحال تشدد کے زمرے میں آ سکتی ہے، اور اب اس کے جسمانی اور ذہنی صحت پر ممکنہ طور پر جان لیوا اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
وہ تین سال سے قیدِ تنہائی برداشت کر رہے ہیں۔ تقریباً دس ماہ سے ان کے خاندان کو ان سے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہیں بنیادی انسانی رابطے، کتابوں، وکلا اور ڈاکٹروں تک رسائی سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصول بالکل واضح ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے Nelson Mandela Rules کے تحت 15 مسلسل دنوں سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔
عمران خان نے یہ صورتحال 15 دن نہیں بلکہ تین سال برداشت کی ہے۔
اب پاکستان کی اپنی سپریم کورٹ بھی مداخلت کر چکی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، باقاعدہ خاندانی ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ فون پر بات کرنے کا حکم دے چکی ہے۔
اس کے باوجود ان عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیا جا رہا۔
یہ معاملہ اب محض پاکستان کی داخلی سیاست کا مسئلہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کا ایک سنگین بحران ہے۔
عمران خان کے برطانیہ کے ساتھ گہرے اور دیرینہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور کئی سال انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ اس ملک کے ساتھ ان کا تعلق نصف صدی سے بھی زیادہ پر محیط ہے۔ ان کی فلاحی خدمات کو بین الاقوامی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا، جن میں پاکستان کا واحد مفت کینسر ہسپتال اور ایک یونیور��ٹی قائم کرنا شامل ہے۔
ان کے دونوں بیٹے، میرے بیٹے سلیمان اور قاسم، برطانوی شہری ہیں۔ انہیں ہزاروں میل دور بیٹھ کر اپنے والد کی صحت کو گرتا ہوا دیکھنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ انہیں اپنے والد سے ملنے سے روکا گیا، ویزے نہیں دیے گئے، حکومتی عہدیداروں کی جانب سے انہیں خود گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی گئیں، اور حتیٰ کہ عدالتی حکم کے تحت باقاعدہ فون کالز کا حق بھی نہیں دیا گیا۔
میں نے بارہا برطانوی حکومت سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ پسِ پردہ سفارتی رابطوں کی مبینہ کوششیں واضح طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔ سابق وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی نے مجھے تحریری طور پر بتایا کہ اگر میرے بیٹے اپنے والد سے ملنے پاکستان جائیں اور انہیں گرفتار کیا جائے تو برطانیہ مداخلت نہیں کرے گا۔
Foreign, Commonwealth & Development Office سے ہماری اپیل ہے:
اب برطانیہ کو کھل کر اور دوٹوک انداز میں آواز اٹھانی ہوگی۔
پاکستان سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ اپنی سپریم کورٹ کے احکام��ت پر عمل کرے، عمران خان کو فوری طور پر مناسب طبی سہولیات اور ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی فراہم کرے، انہیں اپنے خاندان سے ملنے کا حق دے، طویل قیدِ تنہائی ختم کرے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرے۔
پاکستان دولتِ مشترکہ (Commonwealth) کا رکن ملک ہے۔ برطانیہ کی ایک طویل اور قابلِ فخر روایت ہے کہ وہ من مانی گرفتاری، غیر انسانی سلوک اور بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھاتا ہے۔
ان اصولوں کی اہمیت اس وقت بہت کم رہ جاتی ہے جب ہم انہیں صرف اپنی سہولت کے مطابق استعمال کریں اور مشکل وقت میں خاموش رہیں۔
یہ نئے برنہم حکومت سے ایک مخلصانہ اپیل ہے:
براہِ کرم اب درست کام کریں۔
انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔
عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں۔
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
اڈیالہ کے تین قیدیوں کی طرف سے پٹیشنز آئی ہیں کہ ہمیں بھی شفا منتقل کیا جائے ! ثاقب بشیر کا سوال ۔۔
اس قسم کی پٹیشنز اس وقت کیوں نہیں آئیں جب نواز شریف کو لندن بھیجا گیا تھا ؟
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
🚨طلباء نے بڑے فوجی افسران کو طلب کر لیا
فوجی نے ہم پر فائرنگ کی ہے اور الٹا ہمارے HOD پر مقدمہ درج کر دیا ہے، ہم اس فوجی کو تب تک یونیورسٹی سے جانے نہیں دیں گے جب تک کوئی بڑا فوجی افسر یہاں نہیں آتا
عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے ♥️
مریم نواز نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ بند کر دیا
مریم نواز کی تصویر لگاؤ ورنہ اپنا ڈھابہ یہاں سے اٹھائے اور گھر چلی جاؤ, دوبارہ یہاں کاروبار نہیں کرنا, اگر مریم نواز کی تصویر نہیں لگاؤ گی!!
ابھی میں نے حبیب ��الب صاحب کی بیٹی کی ویڈیو دیکھی، جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ ان کے ڈھابے کو صرف اس لیے بند کر دیا گیا
کیونکہ انہوں نےاپنے ڈھابے پر مریم نواز کی تصویر لگانے سے انکار کیا تھا۔ اور پانچ ہزار روپے جرمانہ الگ۔
مریم نواز خودپسندی اور تکبر میں اس حد تک آگے نکل گئی ہیں کہ انہیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ یہ حرکتیں ان کی مسلسل بےعزتی کا باعث بن رہی ہیں اور لوگ ان سے نفرت کر رہے ہیں۔
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
یہ ہے مورسی جس نے یونائٹڈ نیشن میں جا کے کہا تھا کہ میں صلوات بھیجتا ہوں
میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اس کی شان پہ اور میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جو اس کی شان میں کچھ بھی گستاخی کریں گے😢😢