@RTEUrdu منفی پروپگنڈا مسترد کرتے ہیں، جب تک صورت حال واضح نہ ہو، امت کو پھاڑنے اور شیعہ سنی دراڑ بڑھانے والی ہر بات مسترد کرتے ہیں، افغان آج اٹھ کر زبان درازی کرنے چلے آئے، ہنیہ کو پناہ کیوں نہ دی؟ جہاد فلسطین کیلئے حماس کی پشت پناہی میں بات کیوں نہیں کرتے ؟
ادارے کی آشیرباد سے جتوانے گئے دہشت گرد اپنی پرانی روش پر اتر آئے ہیں۔۔
ماضی میں کراچی میں دہشت گردی کی، بوری بند لاشوں کی، بھتہ خوری کی ہزاروں داستانیں رقم کی گئ ہیں۔۔لیکن اس بار عوام خود انکا ناطقہ بند کریں گے۔۔۔
لوگوں پہچان لو ان سب کو۔۔
@M_YousufJI@JIPOfficial اس موقع پر اگر تحریک انصاف اپنی ساری سیٹوں سے دستبردار ہو جائے اور کہے کہ لو حافظ صاحب، کالک ملنی ہے تو پوری ملو، جس کو جتنی بانٹنی ہیں، بانٹ لو۔۔۔ الیکشن ہی کالعدم ہوجائے، لیکن اس کام کیلئے حافظ نعیم کا جگر چاہیے
#ElectionResults2024#Respect_HafizNaeem