@dc_vehari محترم D.C صاحب ۔۔
مہربانی فرما کر Z block Burewala میں بننے والے واٹر ٹینک کے ہونے والے کام کے معیار اور رفتار کا جائزہ لیں ۔
آپ نےصرف ایک دفعہ کمشنر صاحب کے ساتھ سائیٹ وزٹ کی
منصوبہ انتہائی سست روی کا شکار ہے ۔ آمدورفت میں تنگی کی وجہ علاقہ مکین نہایت پریشان ہیں ۔۔
@DurraniViews عمران خان کا علاج کروانا قانونی ح�� ہے ۔۔ کسی دوسرے شخص کے کیے گئے کام کے بدلے خان صاحب کا علاج کیوں نہیں ہو سکتا ؟
اگر کوئ غیر قانونی کام کرے تواس کے لیے ملک میں ادارے موجود ہیں جو اپنا کام کرنا جانتے ہیں
اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ سائبر فراڈ سے محفوظ رکھیں! صرف چند آسان حفاظتی اقدامات کے ذریعے آپ اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ اور مالی فراڈ سے محفوظ کر سکتے ہیں۔آپ کی ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
#WhatsAppSecurity #CyberSecurity #CyberFraud #OnlineSafety #StaySafeOnline #DigitalSafety #ScamAlert #CyberAwareness #AccountSecurity #TwoStepVerification #PTA #SafeInternet #ProtectYourAccount #ThinkBeforeYouClick
🚨بریکنگ نیوز🚨
750ملین ڈالر یوروبانڈ قرض پر نیا تنازع🔴MNA عالیہ کامران نےحکومت کے قرض لینے کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیئے🔴750ملین ڈالر قرض لیتے وقت حکومت نےپپرا رولزمدنظر رکھے؟کیا حکومت کو بانڈ کے ذریعے قرض لینے پر استثنا حاصل⚠️
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
@RShahzaddk ابھی تک عوامی مفاد میں کونسی قانون سازی ہوئی ہے سر ؟
عوام کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکا جا رہا ہے ۔ جب۔ دل چاہا چابک رسید کر دیا جدھر دل کیا انکا رخ موڑ دیا ۔۔
@mohsin__zaid لڑکی کو اتنا دینے کے بعد اسے اس کے حق وراثت سے محروم کر دیا جاتا ہے اس لیے اگر کوئی اپنی بیٹی کو اتنا سامان دیتا ہے تو کوئی احسان نہیں کرتا ۔۔ ہاں کھانے والی بات درست ہے ۔ کم لوگ ہونا چاہیے بارات کے ساتھ ۔۔
@majidsnizami حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے پالیسی بناتے وقت دیکھیں ریلیف کا اصل حقدار کون ہے یہاں ریلیف انکو مل رہا ہے جو 2 میٹر کروا کے ایک پر AC چلاتے ہیں اور دوسرے پر باقی چی��یں ۔
اور جو بندے سنگل میٹر کے ساتھ سار مہینہ گھر میں لوڈ مینجمنٹ کرتے ہیں انکو 70 روپے 80 روپے یونٹ بھرنا پڑ رہا ہے
@majidsnizami ملک میں اس وقت متوسط طبقہ پس چکا ہے۔ کاروبار ہے نہیں ۔ ٹیکسز کی بھرمار ہے حکمرانوں کی ترجیحات ہی الگ ہیں گرمی میں اگر ایک فیملی کے 7؛ 8 افراد ہیں تو انکا تمام تر احتیاط کے باوجود تین سے 400 یونٹ چل جاتا ہے اور ریلیف 200 یونٹ تک ہے اور یہ وہ لوگ ہیں جنکے میٹر 2 ہیں ۔