بستر شہاد�� پر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی وصیت سے اقتباس
میں وصیت کرتی ہوں اے میرے چچازاد!
میرے لئے ایسا تابوت بنانا جس کی تعریف ملائکہ نے مجھ سے کی ہے۔
پھر فرمایا: میں آپ کو وصیت کرتی ہوں کہ ہر وہ شخ�� جس نے مجھ پر ظلم کیا، میرے حق کو غصب کیا، وہ میرے جنازے میں شریک نہ ہو۔ پس وہ یقیناً میرے اور رسولؐ کے دشمن ہیں اور ہر گز وہ لوگ میری نمازِ جنازہ میں حاضر نہ ہوں اور مجھے رات کے وقت دفن کرنا اس وقت کہ جب آنکھیں سو گئی ہوں (جب مدینہ کے تمام لوگ سو گئے ہوں)
روضۃ الواعظین و بصیرۃ المتعظین، ج1، ص151.
فرمانِ جعفر صادق علیہ السلام :
جو شخص سورہ عادیات کی تلاوت پر پابندی اختیار کرے ، اللہ تعالیٰ اس کا قرض ایسی جگہ سے ادا فرمائے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔
مستدرک الوسائل، صفحہ 159۔
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي
ترجمہ: اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے، میرا کام میرے لیے آسان فرما اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔
📖 سورۃ طٰہٰ، آیات 25 تا 28
اس وقت سہیل آفریدی کا ایک دستخط اقتدار بچا سکتا ہے لیکن ضمیر چار کروڑ پختونوں کا سودا کرنے کو تیار نہیں ہے۔
ڈٹ کے کھڑا ہے اور جھکے گا بھی نہیں انشاءاللہ ۔
سب لوگ اسکو اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں۔
@SohailAfridiISF
I don't know why the Pakistani people are silent about their government.
Perhaps the reason is fear of India, which might exploit anything against them .
If Pakistan and Turkey shield Saudi Arabia while a U.S.-backed war hits Yemen, don’t call it Muslim unity.
If your armies serve Washington and Israel, your fake religion means nothing.
The Sunnoid world abandoned Gaza, helped break Syria, and now turns on the resistance that never abandoned Palestine.. Tfooh