@mukhtarhassan56 میرے آبائی علاقے درہ آدم خیل کی عوام نے دل خوش کر دیا ہے ❤️🩹✌️
یہ عجب خان آفریدی کا علاقہ ہے جہاں لوگ غلامی کبھی بھی تسلیم نہیں کرتے آزاد لوگ ہے حق اور سچ کے ساتھ کڑے ہوتے ہیں اور انشاء اللہ کڑے رہینگے
درہ آدم خیل کے ناقابلِ یقین مناظر، جو شاید آپ نے ابھی تک نہیں دیکھے!
رات کی تاریکی میں ہزاروں موبائل فونز کی روشنیاں دیکھیں، عوام کا
جوش دیکھیں اور خود اندازہ لگائیں کہ کتنی بڑی تعداد موجود ہے۔
یہ مناظر خود اپنی کہانی بیان کر رہے ہیں!