@wazir_miraj وڈیو بناتے وقت اس کو اتنا زور سے پتھر لگا اور وہ بیچارہ چیختے رویا لیکن مجال ہے کہ وڈیو بنانے والے نے پتھر مارنے والے کا ہاتھ اور نہ سر تھوڑا
بھارت کے ایک طالب علم نے احتجاج کے دوران باچا خان اور خدائی خدمت گار تحریک کا ذکر کرتے ہوئے کہا:
"جہاں بھی انقلاب کی بات ہوگی، وہاں فخر�� افغان باچا خان کا نام سرفہرست ہوگا۔ مگر افسوس کہ باچا خان کی اپنی قوم آج بھی برطانوی دور کے بعد بننے والے پاکستان کے پروپیگنڈے کا شکار ہے، اور