🚨عمران خان سے ایک بہت بڑی شخصیت نے جیل میں ملاقات کی ہے اور انہیں افر کی گئی ہے کہ اپ بنی گالا شفٹ ہو جائیں وہاں اپ خاموش رہیں اپ پر سارے مقدمات ختم کر دئیے جائیں گے بعد میں ملک سے نکل جائیں لیکن جب الیکشن ائیں گے اپکو موقع دیا جائے گا لیکن عمران خان نے صاف انکار کیا کہ میں اپنی بے گنا��ی ثابت کرنے اللہ کے بعد عوام پر چھوڑ دی ہے۔
جنید سلیم