حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ واپس لے۔ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے عمران خان کے ہاتھ کیوں نہیں کانپتے!
اس وقت خطے کی صورتحال تشویش ناک ہے، امریکہ مشرق وسطیٰ میں چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادیات سے خائف ہے، جس کو طاقت کے زور پر روکنےکی کوشش کر رہا ہے، ایران پر حملہ اسی سلسلے کی کڑی ہے،جبکہ امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی الیکشن اس نعرہ کے ساتھ لڑا کہ وہ امن پسند ہےاور اپنے ہی دعویٰ میں جھوٹا ثابت ہوا ہے، ایک طرف جب پاکستان نے انڈیا کے دفاعی سسٹم کو چار گھنٹوں میں تباہ کردیا تو درمیان میں آگئے اور کہا کہ میں نے جنگ بندی کروائی ہے اور دوسری طرف فلسطین ، لبنان ، شام اور ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنا کونسا امن ہے ؟ امریکہ کا ہاتھ مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہے،یہ امن کا داعی نہیں ہے، حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ امریکی صدر کے لئے امن نوبل انعام کی سفارش (تجویز) کو واپس لیا جائے۔
الحمد للہ رب العٰلمین۔
یہ فیصلہ نہ صرف مولانا فضل الرحمن صاحب ،مف��ی تقی عثمانی صاحب،جمعیت علماءاسلام اورختم نبوت کے ھرکارکن، ھر طبقہ فکر کےعلماء اور ھرپاکستانی مسلمان کےلیے اطمینان و فتح کا باعث ھےبلکہ یہ قاضی فائز عیسی کےاس بنچ کی نجات کا باعث بھی ھوگا
#ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
#مفتی_کابیٹابھی_سرخرو
مولانا فضل الرحمن نے اپنی استقامت اور
سنجیدہ کردار سے قومی سیاست کو معنی و مفاہیم عطا کئے۔ وہ علماء دیوبند کی درخشندہ روایات کے امین اور اسلامیان پاکستان کی توانا آواز ہیں ۔ مولانا کو خدا تادیر سلامت رکھے۔