@Saminakhan4000 Yehi waja ha k pakistan ki awam per inhien jaisy hukmraan musalit kiye gye han.. ye bottles ka othana apny gher le ker jana haram ha ....hilal khao aur achi zindagi jiyo...
سیالکوٹ : سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 70 مبشر مقصود اعوان کو پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر سے اغواکر لیا ، گھر میں توڑ پھوڑ کی اور فیملی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اتنا بھی کیا غصہ کے اگلے انسان کی جمع پونجی سے خریدی ہوئی گاڑی ہی تباہ کر دی جائیں، پنجاب پولیس گاڑی کا نمبر ٹریس کر کے ملزمان تک پہنچ سکتی ہے، اور ایسے عناصر کو انکے انجام تک پہنچا سکتی ہے؟
سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں
اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں
#HaseebElahi#Karachi@SindhPoliceDMC@KarachiPolice_