عاصم منیر کے بنائے گئے کھوکھلے نظام کی ناکامی تو نہ صرف محسن نقوی نے تسلیم کر لی ہے، بلکہ ڈی جی آئی ایس پی آر یعنی اس کے اپنے ترجمان نے بھی مان لی ہےـ
اسی بات کی پیشنگوئی عمران خان نے 17 اکتوبر 2025 میں کر دی تھی ـ
بنیادی طور پر بندوق کے زور پر پوری قوم کو غلام نہیں بنایا جاسکتا
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
محسن نقوی اسی نوجوان طبقے کی بات کر رہے تھے کہ وہ اگر نظام سے تنگ آ کر متحد ہو کر نکل آئے تو نظام الٹ سکتا ہے۔
اللّه کشمیریوں سمیت ہر پاکستانی کی حفاظت کرے جو حق کے راستے کا مسافر ہے اور مظلوم ہے۔ آمین۔ 🙏
جدوجہد کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا، ازادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا کرتاـ آزادی کے لئے لڑنا پڑتا ہےـ
اس لئے ہمیں لڑتے رہنا ہے اور ہمت نہیں ہارنی
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو