ملک کی مجموعی صورتحال دن بدن خراب ہوتی چلی جارہی ہے
واحد حل پارلمینٹ کی بالادستی قانون کی حکمرانی سستا انصاف کی فراہمی اور صاف شفاف الیکشن کا انعقاد میں ہے
نیشنل پارٹی نے پارٹی امیدواروں سے ٹکٹ کیلے 8 تا 20 نومبر درخواستیں طلب کی ہیں امیدوار شناختی کارڈ کاپی اور فیس سمیت صوبائی جنرل سکریٹریز کو درخواستیں پ��نچا دیں۔ کارکن انتخابات کی تیاریاں شروع کریں۔
سانحہ مستونگ ۔۔۔
ہمارا معاشرتی زندگی عدم برداشت کی آخری حدوں کو چھو رہی ہے ۔۔ بے گناہ معصوم انسانوں کی خون کی ہولی کھیلنے سے سینکڑوں خاندان گھر اجڑگئے
سانحہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ریاست اپنی زمہ داری کو پورا کرے عوام کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بناے
وزیر اعلی بلوچستان، چیف سیکریٹری اور محکمہ تعلیم سیکریٹری و دیگر زمہ داراں خضدار میں نان ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں اور آ��امیوں کی بندر بانٹ خرید فروخت کی شکایات کا نوٹس لیں اور تحقیقات کیا جائے ۔
@cs_balochistan
بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ مہنگائی کے نہ رکنے والا سیلاب نے غریب عوام کی کمر توڑدی ہے،عوام کی خواری اور محنت کی بنیاد پر دولت مند طبقے کی عمارت کھڑی کرنا کہاں کا انصاف ہے حکومت تاریخ سے سبق سیکھے ہوش کے ناخن لے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرے
آج مورخہ 23/08/2023 کو نیشنل پارٹی کے مرکزی کال کے مطابق میر دوران خان کھوسہ پہ حملے خلاف کے نیشنل پارٹی خضدار و بی ایس او ( پجار )کی جانب احتجاجی مظاہرہ خضدرا پریس کلب کے سامنے کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرے کی قیادت ضلعی صدر ایڈوکیٹ حمید بلوچ نے کی،
خضدار کے علاقے سورگزسمان زیدی میں نیشنل پارٹی کے کارکنوں ہمدردوں کے گھروں پر فائرنگ دھونس دھمکی فرسو��ہ قبائلی نظام کی عکاس ہے، انشاللہ یہ ہتھکنڈے اب نہیں چل سکتے،،،نیشنل پارٹی کو اس طرح نہیں روکا جا سکتا ہے ،انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے
خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھیں ،شہر میں خوف وہراس پیدا کرنے اور امن امان کی صورتحال کو خراب کرنے والی قوتوں کے خلاف حکومت انتظامیہ فوری طور پر حرکت میں آکر عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں
بلوچستان کی آبادی کو کم کر کے ایک دفعہ پھر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اصل فیصلہ کن طاقت عوام نہیں بلکہ معدودے کے چند لوگ ہیں
بلوچستان کے تمام پارٹیزکو مل جل کر آس اہم قومی مس��لے پر مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر نے کی ضرورت ہے