🚨🚨
This is the difference in this country between 240 million Pakistanis and a bunch of elite cartel, PM @CMShehbaz immediately listen cries of the elite and made committee to review the constitution one matter but he never bothered to make any committee on thousands of families living in slums and under privileged housing (few meters away from his PM office, around Bari Imam) of #Islamabad and effected by CDA, ruthlessly demolishing their homes!
https://t.co/z6ycWfNScB
#BoycottMilitaryProducts#boycottmilitarybusinesses
In the boycott list, people have missed out on the following, which may also be appropriately added to the list:
1. FWO-related contracts
2. SCO-related contracts
3. NLC-related contracts
4. One Network Company of FWO-related contracts
5. Purchase of weapons from POF-associated arms shops, mostly established at CSDs
6. POW Wah ammunition for hunting
7. Purchase of second-rate condemned military jeeps from the army
8. Parks owned by the army, like Jinnah Park in Rawalpindi and 502 Workshop Park or Racecourse Park
9. Army sports complexes
10. Products of NRTC (telecom and commercial radios)
11. HIT armored vehicles for banks, etc.
12. Mari Gas Company
13. Fauji Foundation hospitals
14. Army Welfare Trust organizations
15. Garrison Officers' Messes at all major cantonments, which are food hubs
16. Army craftsman shops
17. Army wedding halls
18. Army bakeries, like Wing Bakery in Rawalpindi
19. SCO products in GB & AJK (people should switch their cell phones to other networks)
20. Army water sports at Mangla
21. Army shooting clubs
22. KFCs and McDonald’s outlets established in shops rented by the army
23. Staying at army guest rooms
The current regime looks a lot like the colonial state in the 1940s. Zero legitimacy in the eyes of the public & complete crackdown on political opponents/social movements. Collective responsibility of all to fight the neocolonial state that seeks to turn citizens into subjects.
پی سی بی نے جو حالیہ فیصلے کیے ان کا جواب دینا چاہیے،کیا اب وہاب ریاض سمیت سلیکٹرز کو بھی گھر بھیجا جائے گا؟ ملکی کرکٹ تباہ ہوتی جا رہی ہے،وہ وقت زیادہ دور نہیں لگتا جب لوگ ہاکی کی طرح کرکٹ میں بھی دلچسپی لینا چھوڑ دیں گے
اس ٹیم کے کئی کھلاڑی بالکل فارغ ہیں ورلڈکپ کے بعد آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے سب سے پہلے دوستی یاری گروپ کو ختم کرنا چاہیے،نام پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کو بھی گھر بھیجیں
ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ترجیحات چیک کریں سوشل میڈیا فائر وال لگا کر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے 40 ارب روپے خرچ کر دئیے گئے ہیں۔ اور پورے ملک کی یونیورسٹیوں کا بجٹ صرف 28 ارب تجویز کیا جا رہا ہے۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ کو سوچنا چاہئیے۔ یہ غلط فیصلے ہیں۔
گزشتہ رات تقریباً 3 بجے پاکستانی طیاروں نے صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے علاقے لمنا اور صوبہ خوست کے ضلع سپیری کے علاقے افغان دوبئی میں شہریوں کے گھروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں صوبہ پکتیکا میں 6 افراد، شہید ہوئے جس میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہے اور صوبہ خوست میں ایک مکان کو تباہ کر دیا گیا اور 2 خواتین شہید ہو گئیں۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
اسرائیل @Israel کے لیے کے ایف سی @kfc کی تشہیر کے ذریعے سے مالیاتی سپورٹ اور نسل کشی میں ان کی سہولت کاری اور اہلیان فلسطین کے لیے آخری روز چند لمحوں کے لیے عوام کے مسلسل پریشر کے بعد جھنڈا اٹھا کراخلاقی سپورٹ،یہ دوغلی پالیسی، منافقت اور عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے۔پی سی بی @TheRealPCB کا یہ جرم ناقابل معافی ہے۔
پی ایس ایل میں کے ایف سی کی تشہیر اور فلسطینی جھنڈے پر پابندی کے ذریعے پاکستان کے عوام کے زخموں پر مسلسل نمک پاشی کی گئی۔
#PSLFinal
#MSvIU
#IUvsMS
@theothersides10@Israel@kfc تعریف اس وقت بنتی جب یہ کام کھلاڑی اس سے پہلے ٹورنامنٹ کے دوران کرتے،میچز کے دوران کرتے ،ٹورنامنٹ کے اختتام اور آخری میچ کے بعد جھنڈا اٹھانا کفارہ نہیں بن سکتا،کیا ان کو عالمی سطح پر غیر مسلم کھلاڑیوں کے رویے اور سٹینڈ کا بھی علم نہیں تھا۔
پاکستانی فوج:
سیاستدانوں کو مینج کررہی ہے
صوبائی حکومتوں کو مینیج کررہی ہے
سپریم کورٹ کے ججوں کو مینیج کررہی ہے
ہایئکورٹس کے بینچز کو مینیج کررہی ہے
ججوں سے استعفے لے رہی ہے
سول انتظامیہ کو کنٹرول کررہی ہے
الیکٹرانک میڈیا ٹاک شوز کے اینکروں/مہمانوں کو مینیج کررہی ہے
انٹرنیٹ کو مینیج کررہی ہے
سوشل میڈیا کو مینیج کرنے کی کوشش کررہی ہے
ڈالر کو مینیج کررہی ہے
آئی ایم ایف کو مینیج کررہی ہے
الیکشن کمیشن کو مینیج کررہی ہے
الیکشن کو مینج کررہی ہے
مخلوط حکومتوں کے نمبرز کو مینیج کررہی ہے
سینیٹ الیکشن کو مینیج کرنے جارہی ہے
لیکن اس فوج سے صرف ایک کام مینیج نہیں ہوتا: دہشت گردی۔ پچھلے دو سال میں تقریباً دو سو سے زائد فوجی جوان شہید ہوچکے ہیں۔ ابھی کل ہی سات فوجی شہید ہوئے ہیں۔ کیا اموات کی اتنی بڑی شرح پر فوج کی اعلی کمان کا احتساب ہوگا؟ ان سے جواب طلبی ہوگی؟ ان سے ہوچھا جائے گا کہ تم لوگوں سے اپنا کام ہوتا نہیں اور باقی پورے ملک کی ایک ایک ادارے میں تم نے ٹانگ گھسائی ہوئی ہے؟