دل گمشدہ کبھی مل ذرا
مجھے وقت دے میری بات سن
میری حالتوں کو تو دیکھ لے
مجھے اپنا حال بتا کبھی
کبھی پاس آ کبھی مل سہی
میرا حال پوچھ.. بتا مجھے
میرے کس گناہ کی سزا ہے یہ
تو جنون ساز بھی خود بنا
میری وجہِ عشق یقیں تیرا
ملا یار بھی تو تیرے سبب
وہ گیا تو .. تو بھی چلا گیا
خوابوں کا سیلاب نہیں دیکھا جاتا
نیند نگر غرقاب نہیں دیکھا جاتا
جانے والے میری آنکھیں بھی لے جا
ان کو یوں بیتاب نہیں دیکھا جاتا
جانے اس کا چہرہ کیسے دیکھیں گے
جس کا نور نقاب نہیں دیکھا جاتا
ہم نے سارہ گلشن جلتے دیکھا ہے
تم سے ایک گلاب نہیں دیکھا جاتا
#ادب_کا_سفر
Reminder:
That is how to give charity ..just put it in the door ..knock the door and leave...!!
No need to take selfie with the poor family and make them embarrassed and no need to let them know you .. Allah know you how much honest you are ...!!
#ادب_کا_سفر#سوچ_کا_سفر
ھتھ پکڑ طبیبا, مرض نہ پچھ, نہ عرق پلا, مینوں کجھ وی نئیں
نہ کر برباد دوائیاں نوں, نہ ٹیکے لا, مینوں کجھ وی نئیں
میں عشق دے وچ, بیمار پیاں, نہ شور مچا, مینوں کجھ وی نئیں
جے مرض میری, توں پچھدا ایں, مینوں یار ملا, مینوں کجھ وی نیئں..
😰😭😰
* "تیرا میرا جوڑ"*
تیرے پیچھے سارا کالج.
ساڈے پیچھے C.I.D
تیرا میرا جوڑ اے کی
میں اکو ای جوڑا دھو دھو پاواں
تیرے جوڑے 25 . 30
تیرا میرا جوڑ اے کی
میں غریب کسان دا منڈا
توں پٹواری دی دھی
تیرا میرا جوڑ اے کی
تیرے نخرے چکن نالوں.
چنگی اے مینوں ماسی دی دھی.
تیرا میرا جوڑ اے کی