تین سال بٹگرام میں کیبل کار ( ڈولی) میں پھنسے سکول کے بچوں اور عام شہریوں کو ریسکیو کرنے والا یہ ہیرو محمد علی سواتی صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز وصول کر رہے ہیں۔ یہ ہیں وہ اصلی ہیروز جن کی وجہ سے اس تمغے کی ویلیو بڑھتی ہے۔ شکریہ صدر پاکستان ایک حقیقی ہیرو کو یہ اعزاز دینے کا۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ذہنی مریضوں کی فسطائیت اپنے عروج پر، لاہور میں پی ٹی آئی ورکر احسان رسول کے گھر پر پولیس کی بدترین ریڈ، خواتین کو دھکے مارے گئے، بدزبانی کی گئی، تشدد کیا گیا اور احسان رسول کی غیر موجودگی میں اس کے چھوٹے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
آئی ایس آئی کے ٹاؤٹس آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان کو خلاف قانون ملنے والے پاسپورٹس کے حوالے سے مسلسل جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ بیٹیاں اس لیے پاسپورٹ کیلیے اہل تھیں کیونکہ انکے شوہر سرکاری افسر تھے۔
درج ذیل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تمام پاسپورٹس کی ایشو ڈیٹ جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے فوراً بعد کی ہے۔ کیا وہ انکے آرمی چیف بننے کے بعد ہی سرکاری افسر بنے؟ تمام سرکاری افسر ہر گز آفیشیل یا ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیلیے اہل نہیں ہوتے۔ اسپیشل اسائنمنٹس دے کر جگاڑ نکالا جاتا ہے۔ جو غلط ہے۔ غیر قانونی ہے۔ بادشاہ کا اسٹیٹس نہیں دیا جا سکتا۔
دیکھیے رانا ثنااللہ کس طرح جرنیلوں کیلیے مسلسل جھوٹ بولتے رہے ہیں، اس تھریڈ کے دوسرے ٹویٹ میں دیے گئے لنک پر۔۔۔
۔۔۔
عمر سرفراز چیمہ کو بھولنا مت کیونکہ عمر سرفراز چیمہ کے دونوں کندھے ضائع ہونے کا خطرہ ہے، عمر سرفراز چیمہ کی طبعیب اس وقت انتہائی افسوسناک ہے
اس پر سب آواز اٹھائیں 💔