If anyone had any doubts abt US regime change conspiracy this video should remove all doubts as to why a democratically elected PM & his govt were removed. Clearly the US wants an obedient puppet as PM who will not allow Pak choice of neutrality in a European war;
یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
”پی ٹی آئی کے تمام کارکن عمران خان کو ساتھ لے کر تین دن تبلیغ میں لگائیں بہت فائدہ ہو گا“ مولانا طارق جمیل کا مشورہ
#MolanaTariqJameel#ImranKhan
https://t.co/KzFJHsiEx8
ارشد شریف کو پکڑا یا بدتمیزی کی تو امپورٹڈ حکومت اور انکے سپورٹرز کی ایسی بینڈ بجائیں گے کہ طبعیت صاف ہو جائے گی انشاءاللہ
جو بات زباں تک نہیں آئی وہ بولنے پر مجبور مت کرو۔ اور یاد رکھو ہم بھکاری نہیں ہیں۔ @arsched@arifhameed15
اے پروردگار، ہم پر رحم فرما، پاکستان کو ترقی اور خوشحالی دے، پاکستانی قوم پر ابنی نعمتیں نازل فرما، پاکستان کو میر جعفر اور میرصادق کی خصلت والوں سے نجات دے، جو چوروں اور ڈاکوؤں کے صحولتکار ہوں ان پر عزاب نازل کر- اے الللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما- آ مین
چونکہ مجھے سوشل میڈیا پر انصافین ایکٹو کرنے کی ذمہ داریاں ملی ہیں اس لیے گائے بگاہے آپ کو یاد کروانا پڑتا ہے۔
چھوٹے اکاؤنٹ کے لیے بیسٹ پروموشن لسٹ
یہ ٹویٹ ریٹوئیٹ کریں اور ریٹویت کرنے والے ایک دوسرے فالو کریں اور فالو بیک دیں اس طرح فالوز بڑھتے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب میرےسامنےمسجدِنبویٌ چورچور، امپورٹڈحکومت نامنظور کےنعروں سےگونج رہی تھی تب جہاں یہ دکھ ہو رہا تھا کہ مسجدِنبویٌ میں پاکستانی وفد کےساتھ پاکستانی کیا کر رہے وہاں میں یہ دعا بھی کر رہا تھا کہ اللہ جو کچھ بھی دینا عزت کے ساتھ دینا ورنہ عزت کے بِنا تو اقتدار بھی کسی کام کا نہیں۔۔