﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا ف��ما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
#خاتم_الرسلﷺ
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مومن کو جو بھی تکلیف پہونچتی ہے الله تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے گناہ کو مٹادیتا ہے۔
[مسلم،حدیث:2572]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 42
ترجمہ
اور ( اے پیغمبر ﷺ ) اگر یہ (منکر) لوگ آ�� ﷺ کوجھٹلاتے ہیں ، تو ان سے پہلے نوح کی قوم ، اور عاد و ثمود کی قومیں بھی ( اپنے اپنے پیغمبروں کو ) جھٹلا چکی ہیں،
2
صلی الله علیہ وسلم
#خاتم_الرسلﷺ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 42
وَ اِنۡ یُّکَذِّبُوۡکَ فَقَدۡ کَذَّبَتۡ قَبۡلَہُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوۡدُ ﴿ۙ۴۲﴾
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
#خاتم_الرسلﷺ
﷽
#معرفتِ_الٰہی#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرودوسلام
وھوَمَعَکُم(وہ تمہارے ساتھ ہے)
کامطلب یہ نہیں کہ الله تعالیٰ مخلوق سےملا جلاہے،عربی زبان کایہ تقاضا نہیں'جبکہ یہ معنی اسلاف امت کےاجماع کےمخالف اور اس فطرت کےبھی خلاف ہے جس پر الله نے مخلوقات کوپیدا فرمایا بے
#خاتم_الرسلﷺ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
#سرمایہ_زیست
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ#دامن_یار
ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باع��ِ اجر و ثواب ہے۔
زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحات بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 168
ترجمہ
اے لوگو ! زمین میں جو حلال پاکیزہ چیزیں ہیں وہ کھاؤ او�� شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو،یقین جانو کہ وہ تمہارے لیے ایک کھلا دشمن ہے۔
سورہ البقرہ
آیت 168
تشریح
اس آیت مبارکہ میں تعلیم دی جا رہی ہے کہ تمام مخلوق کے روزی رساں صرف اور صرف اللہ وحدہ لا شریک ہیں ، اور اللہ وحدہ لا شریک حکم فرماتے ہیں کہ میرا یہ احسان بھی نہ بھولو کہ میں نے تم پر پاکیزہ چیزیں حلال کیں جو تمہیں لذیذ اور مرغوب ہیں جو نہ جسم کو ضرر پہنچائیں نہ صحت کو نہ عقل و ہوش کو ضرر دیں ،
میں تمہیں روکتا ہوں کہ شیطان کی راہ پر نہ چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے جس طرح اور لوگوں نے اس کی چال میں آ کر بعض حلال چیزیں اپنے اوپر حرام کرلیں ہیں تم اس کی چالوں سے بچو ، صحیح مسل�� میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ پروردگار عالم کا فرمان ہے میں نے جو مال اپنے بندوں کو دیا ہے۔
اسے ان کے لئے حلال کر دیا ہے میں نے اپنے بندوں کو موحد پیدا کیا مگر شیطان نے اس دین حنیف سے انہیں ہٹا دیا اور میری حلال کردہ چیزوں کو ان پر حرام کر دیا ،
اس آیت کے نزول پرحضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے عرض کی آقاﷺ میرے لئے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ میری دعاؤں کو قبول فرمایا کرے ، آپﷺ نے فرمایا اے سعد پاک چیزیں اور حلال لقمہ کھاتے رہو ۔
اللہ (وحدہ لاشریک) تمہاری دعائیں قبول فرماتے رہیں گے قسم ہے اللہ کی جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جا�� ہے حرام کا لقمہ جو انسان اپنے پیٹ میں ڈالتا ہے اس کی نحوست کی وجہ سے چالیس دن تک اس کی عبادت قبول نہیں ہوتی جو گوشت پوست حرام سے پلا وہ جہنمی ہے.
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 42
ترجمہ
اور ( اے پیغمبر ﷺ ) اگر یہ (منکر) لوگ آپ ﷺ کوجھٹلاتے ہیں ، تو ان سے پہلے نوح کی قوم ، اور عاد و ثمود کی قومیں بھی ( اپنے اپنے پیغمبروں کو ) جھٹلا چکی ہیں،
2
صلی الله علیہ وسلم
💜💐🌹🍃🍃
﷽
#معرفتِ_الٰہی#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پردرودوسلام
اس آیت میں
وھوَمَعَکُم(وہ تمہارے ساتھ ہے)
کامطلب یہ نہیں کہ الله تعالیٰ مخلوق سےملا جلاہے،عربی زبان کایہ تقاضا نہیں'جبکہ یہ معنی اسلاف امت کےاجماع کےمخالف اور اس فطرت کےبھی خلاف ہے جس پر الله نے مخلوقات کوپیدا فرمایا بے