زبردست پریس کانفرنس
یہ ملک کسی وائسرائے کے تحت نہیں چل سکتا اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ محسن نقوی جیسے کو وائسرائے بنا کر اور سویلینز کو کٹھپتلی بنا کر ملک جائے گا تو یہ عوام آنکھ، کان سمجھ بوجھ سب کچھ رکھتی ہے۔
اپنا حق لینا ہے تو سبکو یہی لہجہ اب اپنانا ہو گا۔
ہمارے وزیراعظم سعودی عرب عمرہ ادا کرنے گئے ہیں۔ وہاں حکومت نے چار پانچ سو بھکاری پکڑے ہیں جن میں 90 فیصد پاکستانی ہیں، یہ ہماری اوقات ہے، ہم اوپر سے لے کر نیچے تک سعودی عرب بھیک مانگنے گئے ہیں۔🤣
ابصار عالم، عالمِ جنوں میں وہ کہہ گئے جو عالمِ خرد میں نہ کہتے ۔۔
@AbsarAlamHaider@HassanNisar@zaighamkhan@AyeshaBakhsh
چیف جسٹس پشارو ہائیکورٹ نے الوداعی تقریب میں کہا، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا تو قیامت کے روز اسکو جوابدہ ہوں
اس کلپ کو اتنا وائرل کریں کہ قاضی فائز عیسی شرم سے مر جائے 🖐🏾
پی ٹی آئی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس منصور علی شاہ پر عدم اعتماد کردیا. دونوں ججز وزیراعظم کیساتھ بات کرکے اپنا مائنڈ ڈسکلوز کرچکے ہییں اس لئے بینچ میں نہ بیٹھیں ،،نعیم حیدر پنجوتھہ کا مطالبہ
غزہ فلسطین میں شفاء ہسپتال کو گرا دیا گیا ہے۔ اسرائیل @Israel نے اتنا کچھ کر لیا خدا کے لیے کب اپنی فوجوں کو حرکت دو گے؟
80 لاکھ ریگولر آرمی اور اسلحہ کے بھرے گودام عالم اسلام کے پاس موجود ہیں۔
کیا یہ فوج صرف پریڈ کے لیے؟
کیا یہ اسلحہ صرف نمائش کے لیے ہے؟
#فلسطين@GovtofPakistan@OfficialDGISPR
#FreePalesine
میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے لیے الفاظ لکھے ،مجھے محبت دی،تمام انصافین کے ساتھ دیگر جتنے لوگ بھائی بزرگ دوست بہنیں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں،