اللہ کریم کی رحمت تو ہمہ وقت چھما چھم برستی ہے لیکن نماز کی جو لذت سردیوں میں ہے وہ الگ ہی ہے۔
ایسے ہی جو روحانیت دیہات کی کچی اینٹوں کی مساجد میں محسوس ہوتی ہے وہ کہیں نہیں ملتی
عزت مآب جناب @KhawajaMAsif صاحب،
ایسے میں جب آپ ہی حکومت ہیں توکیا ہی خوب ہو کہ آپ یہ بھی بتا دیں کہ یہ کس کو کہنا ہے؟
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیاہوتی ہے، کوئی گریس ہوتی ہے؟
#PakistanZindabad
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
On this solemn anniversary of the Nakba, we remember the forced displacement of more than 750,000 Palestinians from their homes and ancestral lands in 1948. For generations, Palestinian families have endured exile, denied the right to return and confronted with efforts to erase their history and identity. Remembering this painful chapter is not only a recognition of historical truth, but also a reaffirmation of the urgent need for justice, dignity, and a lasting peace.
Pakistan reaffirms its unwavering solidarity with the people of Palestine and their just struggle for self-determination, freedom, and dignity. The only viable path to a just and durable peace is the realization of the legitimate rights of the Palestinian people, through the establishment of an independent, sovereign, and contiguous Palestinian State on the basis of the pre-1967 borders, with Al-Quds Al-Sharif as its capital.
@Palestine_UN
میرے پورے گھر نے آج تک جتنی بار جتنے ووٹ دیے مسلم لیگ ن کو دیے ہیں۔
آج ہمارا پورا گھر دل سے حکمرانوں کو بددعائیں دے رہا ہے۔
موٹر سائیکل میں ہزار روپے دن کا پٹرول ڈلوا کر ہم جیسا مڈل کلاس کہاں سے کھائے گا؟گاڑی تو ایک ماہ میں نکالی ہی نہیں۔
On the first anniversary of Marka-e-Haq, we honour the courage and sacrifice of Pakistan’s Armed Forces and the resilience and unity of our great people.
Our message is loud and clear. Pakistan remains firmly committed to peace, dialogue, and regional stability, while resolutely upholding its sovereignty, dignity, and territorial integrity.
#MarakeHaq
#BattleOfTruth
🚨 BREAKING | Pakistan’s Foreign Minister:
"We have clearly informed all warring parties: Saudi Arabia is a 'NO GO AREA'. No one is allowed to view it with hostile intent or target it. The Kingdom's security is our red line, and our forces stand ready under our mutual defense treaty." 🇵🇰🇸🇦
#SaudiArabia #Pakistan #StrategicAlliance #RedLin
آج کے دن کا ہیرو
جس نے جنگ میں فرنٹ سے لیڈ کیا
دوران جنگ جہاز اڑا کر دشمن کی سرکوبی کے لئے گیا
ظیہر احمد بابر سدھو
ہمارا سرمایہ افتخار
پاک فضائیہ زندہ باد
پاکستان زندہ باد
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
I condemn, in the strongest possible terms, the illegal interception of the Global Sumud Flotilla in international waters, and the unlawful detention of activists onboard.
This flagrant violation of international law and deliberate obstruction of humanitarian aid by Israeli occupying power once again demonstrates continued Israeli impunity.
International community must step in to end repeated violations of international law by Israel, lift the blockade of Gaza, and ensure immediate release of all humanitarian workers and activists onboard the flotilla.
فراست مومن کی گمشدہ میراث ہے نہ جانے ہم کیسے مسلمان ہیں حکمت سے عاری فراست کے دشمن۔
ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر کے جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا امریکہ کو مذاکرات کی میز پر پاکستان لے آیا۔
یہ موقع تھا باوقار حکمت سے جنگ سے نکلنے کا اور سفارتکاری سے آگے بڑھنے کا لیکن ایرانی قیادت نے معاملہ دوبارہ امریکی بالادستی میں دھکیل دیا ہے۔
جس کا خمیازہ پاکستان سمیت ساری دنیا بھگت رہی ہے۔
Shukriya, Pakistan! It was truly an honor to come here, meet you all, bring you the news and dive into your culture. I head back to the USA with a full heart and lifetime of memories. Until next time!
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی قیادت میں پاکستان ترقی کے ایک نئے باب میں داخل
چین کے ساتھ تاریخی معاہدے، پانی کی قلت کا موثر حل، زراعت میں جدت اور نئی صنعتوں کے قیام کے ذریعے ایک مضبوط اور خودکفیل معیشت کی بنیاد ہیں۔
روزگار کے مواقع، بڑھتی پیداوار اور عوامی خوشحالی، یہی ان منصوبوں کا اصل مقصد ہے۔ پاکستان آگے بڑھ رہا ہے، مضبوط ہو رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
#PresidentZardariChinaVisit
#PakistanChinaFriendship
نوازشریف صاحب وزیراعظم بنے، بجلی کا مسئلہ تھا، حب کو سمیت بہت سے بجلی کے ادارے بنائے گئے، بجلی ڈیزل سے بننا شروع ہوئی، پھر ڈیزل مہنگا ہو گیا تو ان کی فییزیبیلٹی آوٹ ہو گئی، پھر بے نظیر بھٹو صاحبہ آئیں انہوں نے بجلی فرنس آئل پر بنانا شروع کروائی تو فرنس آئل ڈیڑھ ہزار ٹن سے بڑھ کے بتیس ہزار روپے ٹن ہو گیا، ان آئی پی پیز کی فیزیبیلٹی آوٹ ہو گئی، پھر مشرف صاحب کے نابغوں نے قدرتی گیس پر بجلی بنانے کی صلاح دی، سی این جی کے اسٹیشن الگ لگ گئے اور آئندہ نسلوں کی گیس پھونک کر ختم کر ڈالی گئی،تا ہم بجلی کا مسئلہ وہیں کا وہیں۔ چاچو نے پانچ بجلی کے کارخانے ایل این جی پر لگا لئے، جب ایل این جی درآمد کرنے لگے تو یوکرین جنگ کے باعث چھ ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو والی ایل این جی چالیس ڈالر فی ایم ایم بی ٹی پر چلی گئی۔ ایل این جی کے سارے منصوبے بند کھڑے ہیں، فیزیبیلٹی آوٹ ہے۔ پھر عوام کو سولر کی طرف دھکیلا گیا۔ سولر کے منصوبے لگائے گئے، لیکن دن کو سولر سے بجلی بنائیں تو رات کو کیا کریں؟؟ پورا پاور سیکٹر ہی اتھل پتھل ہو گیا۔ سب تبدیل کر کے دیکھ لیا بات نہیں بن رہی، اب ذرا احسن اقبال اور ان کے ذہنی طور پر مجہول ماتحت منصوبہ ساز ہی بدل کے دیکھ لیں، ہوسکتا ہے پھر بات بن جائے اور آئندہ نسلوں کو ہی سکھ کا سانس نصیب ہو جائے؟
جسٹ ریکویسٹنگ
🙏🙏🙏