حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں کہ
رسول الله ﷺ
1) لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت،
2) لوگوں میں سب سے زیادہ سخی،
3) لوگوں میں سب سے زیادہ بہادر تھے۔
(متفق علیہ)
یہ فلسطین کے مناظر ہیں انہوں نے تو ہر ایک بچہ ہیرو پیدا کیا ہے
ہمارے ملک میں تین چار لوگ جیلوں میں رہ کے اگئے ہیں اپنے وی لاگ بیچنے کے لیے ہر دوسری جگہ پہ آپ انہیں دیکھیں گے
حقیقت طلب باتیں کیا ہیں وہ کسی کو نہیں پتہ کہ ہمارے ملک کے لوگ کس طرح ناانصافی کا شکار ہو رہے ہیں
Nothing to do with unpopularity. Pakistan does not recognise Taiwan except as a part of China. Tomorrow u may want to go play in rogue entity Israel! We did not play cricket in South Africa under apartheid rule there. There are issues more important than baseball!