کبھی کبھی انسان مدد کرنا چاہتا ہے مگر حق��قی حقدار نہیں ملتا…
آج ہسپتال میں ایک ایسا منظر دیکھا جس نے دل ہلا دیا۔
34 سالہ ایک خاتون پچھلے چھ ماہ سے بیڈ پر ہیں۔ بیٹی کی پیدائش کے وقت سے اب تک صرف آنکھیں کھول اور بند کر سکتی ہیں، جسم کا کوئی حصہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ گردن کو بھی حرکت نہیں دے سکتی اور منہ سے بول کر کوئی بات بھی نہیں کر سکتی۔
بیڈ سورز بھی بن چکے ہیں۔ تین چھوٹے بیٹے اور صرف چھ ماہ کی ایک معصوم بیٹی پاس کھڑے تھے۔ بیٹے سے یہ معلومات لی ہیں جس سے ایک بڑا بھائی ہے اور ایک چھوٹا…
خاوند کی بینائی شوگر کے باعث ختم ہو چکی ہے، وہ خود سہارا کے محتاج ہیں۔
چھوٹی بچی کو کبھی بھائی اور نابینا باپ سمبھالتے ہیں۔ اس مشکل وقت میں خاتون کی ضعیف والدہ ہی تیمارداری کر رہی ہیں۔
یہ خاندان اس وقت انتہائی کسمپرسی میں ہے اور علاج کے اخراجات بھی برداشت سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔
مقام: سول ہسپتال گوجرانوالہ — HDU 2، وارڈ نمبر 5
اگر کوئی صاحبِ حیثیت اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہے تو خود آ کر ان کی مدد کر سکتا ہے۔
اللہ پاک سب کو کسی ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
Retweet for help him
اب نئی خبر آئی ہے اور انتہائی اہم زرائع سے آئی ہے کہ گزشتہ رات عمران خان کی آنکھ میں شدید درد تھا لیکن ڈاکٹر کو نہیں بلایا گیا جس سے عمران خان قوما میں چلا گیا ہے اور ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ اگر 24 گھنٹے میں خان کو ہوش نہیں آیا تو یہ قوما میں ہی مر جائے گا ۔ یہ بات حکومت نے چھپا لی ہے اور اب بنی گالہ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔ تاکہ عمران خان کو بنی گالہ منتقل کردیا جائے اور الزام علیمہ خان پر لگایا جائے گا اس سازش میں علی امین گنڈا پور او�� علی محمد خان بھی ملوث ہے۔
یہ @NawazSharifMNS کی وہ بیٹی ہے @ASNsharif جس کے بارے میں پٹواری کہتے ہیں کہ یہ بالکل بھی سیاست میں دلچسپی نہیں لیتی، اب چونکہ یہ سیاست میں آگئی ہے اور سیاسی بیان بازی کررہی ہے تو ھم بھی اس پر تبصرہ کرلیتے ہیں۔ یہ وہ گمنام خاتون ہے جس کی شادی نواز شریف کی معزولی اور جلاوطنی کے دوران ایک سعودی شخص سے کرادی گئی تھی۔ بعد میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کی طلاق ہوگئی اور اس نواز شریف نے اپنے سمدھی @MIshaqDar50 کی مدد لی اور اس نے اس کی شادی اپنے بیٹے @alimdar82 سے کردی۔ لوگ کہینگے کہ میری اس ٹوئیٹ کا مقصد کیا ہے، تو مقصد یہ ہے کہ اب یہ سیاست میں آگئی ہے اور دوسروں پر تنقید اور فوج کی چاپلوسی شروع کردی ہے تو مستقبل میں یہ بھی وزیراعلی کی امیدوار ہوگی لہذا اس ٹوئیٹ کو مفاد عامہ کے زاویے سے دیکھا جائے، شکریہ🙏
یہ اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔اب بات دلیل سے ہٹ کر تضحیک تک آ چکی ہے؟سیاسی اختلاف اپنی جگہ،تنقید اپنی جگہ،لیکن کسی کی عمر، بیماری یا جسمانی تکلیف کا مذاق اڑانا،، کیا یہ دلیل کی کمزوری نہیں؟
بریکینگ نیوز 🚨
انصافیو اہم الرٹ 🛑
علیمہ خان کا بیٹا, شیراز خان کی ویڈیو جس میں وہ پتنگیں اڑا رہا ہے, 2020 کی ویڈیو ہے!!
اسلیے سوچ سمجھ کر پوسٹ کیا کرے, کیوںکہ یہ سب کچھ عسکری سوشل میڈٰیا کی چھال ہے!
اسکو پھیلائیں 🛑
عمران خان کی فوٹو، پی ٹی آئی کے جھنڈے اور نک دا کوکا سونگ پر ”سیاسی بسنت“ کا نام دے کر پابندی لگا کر اپنی بُوتھیوں کی نمائش جاری ہے وہ بھی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے۔
اسی لیے ”شعور“ ضروری ہے کیونکہ وہ منافقت اور دو نمبری کو پہچانتا ہے۔