ایک سوڈانی ماں کہہ رہی ہے ،، ہم نے مدد کے لیے رسول ﷺ کا نام لیا، ہم نے بلالؓ کی عزت کا حوالہ دیا،
ہم تُمہاری طرح زمین پہ چلتے تھے مگر اب رینگ رہے ہیں روز حشر ہم چل رہے ہونگے تم رینگو گے۔
رحم کرو ہم پر اپنی آخرت پر
پہنچ نہیں سکتے تو ہماری بےبسی دنیاں کی کو دکھاؤ ہمارا وسیلہ بنو۔
ورلڈ بنک کی رپورٹ میں افغانستان کی معیشت میں حوصلہ افزا توسیع کو اجاگر کیا گیا ہے، حالانکہ پاکستان سے بےدخل کئے گئے ۴.۷ ملین سے زائد واپس آنے والے مہاجرین، مالی پابندیاں، زلزلے اور دیگر چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور بارڈر بند ہونے پر پاکستانی میڈیا افغانستان کے حالات زبردستی خراب دکھانے پر تلا ہوا ہے لیکن حقیقت میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی افغان مخالف پالیسیوں کا پاکستان کو افغانستان سے کئی گنا زیادہ نقصان ہورہا ہے۔
ورلڈ بنک کی رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ افغان حکومت اپنی عوام کی فلاح و بہبود اور ملک کو ترقی یافتہ بنانے کی راہ پر گامزن ہے۔ کاش کہ اللہ پاکستانی حکمرانوں کو بھی ہدایت دے۔
رپورٹ ⬇️
https://t.co/zxri5pUN7n
یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن یہ کوشش ناکام ہو گئی ھے۔
بچہ بہت چھوٹا ھے جو بول نہیں سکتا اور نہ والدین کا بتا سکتا ھے،
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو شیئر کریں، تاکہ یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے۔
اللہ اس بچے اور تمام معصوم بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲