ملک اور قوم پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں اور دفع ہوجائیں،
محسن نقوی کی تقریر دراصل مکمل ناکامی،ٹوٹل فیلئیر، کا اعتراف ہے۔ یہ سسٹم فیل نہیں ہوا، بلکہ ہارے ہوئے_/ مسترد شدہ نااہل ترین اور کرپٹ حکمران ٹولہ فیل ہوا ہے۔ جب عوام کے مسترد کردہ اور انتخابات میں ہارنے والے لوگوں کو ایوانوں میں بٹھایا جائے گا، اور عوام کی دوتہائی اکثریت کی حمایت رکھنے والے رہنماؤں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے گا، تو پھر نظام اسی طرح فیل ہوگا۔ کوئی بھی نظام عوام کے مسترد شدہ اور ہارے ہوئے لوگوں کے ذریعے کامیابی سے نہیں چل سکتا۔ گزشتہ پانچ برسوں میں پاکستان کو معاشی، سیاسی، قومی یکجہتی اور امن و امان کے حوالے سے ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ آج یہی مسترد شدہ، نااہل اور کرپٹ ٹولہ سسٹم کی ناکامی کا ذکر کر رہا ہے، حالانکہ انہی کی ناقص حکمرانی اور غلط پالیسیوں نے ملک کو اس بحران سے دوچار کیا ہے۔ اپنی تباہ کن ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اس مسترد شدہ، نااہل اور کرپٹ ٹولے کو نئے انتظامی یونٹس بنانے یا اس قسم کے شوشے چھوڑنے کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز حاصل نہیں۔ ملک اور قوم پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں، اور اس ملک کو عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں کے سپرد کر دیں تاکہ پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔
یہ ڈپٹی کمشنر لاہور کون صاحب بہادر ہیں؟
اگر پاکستان کی بڑی جماعت کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے سامنے یہ اس رعونت سے جھولے جھول رہے ہیں تو سوچیں عام آدمی کو کیا سمجھتے ہونگے؟
ایسے ہی لاٹ صاحبان حکومت کو عوام میں غیر مقبول بناتے ہیں، بنیادی تمیز ؟
یہ تــــصویــــر نہــــیں اس مُلک کی79ســــالہ تاریــــخ کا نوحــہ ہـے 💔
امـــیرِ شـــہر کو دیکھنـا تھـــا غــــــریب کا رقــــص
غــــــریب شـــــہر اپنی غـــــربت بیــــچ کر ناچتا رہا 💔
ایک نئے رہنے کے قابل شہروں کے انڈیکس (Liveability Index) میں، کراچی 173 شہروں میں سے 170 ویں نمبر پر آیا ہے۔
کراچی سے بالکل اوپر موجود 5 شہر یہ ہیں:
ہرارے (زمبابوے)؛ کیف (یوکرین، جو جنگ کا شکار ہے)؛ پورٹ مورسبی (پاپوا نیو گنی)؛ لاگوس (نائجیریا)؛ اور الجزائر (الجزائر)۔
کراچی سے بدتر صرف تین شہر ہیں:
ڈھاکہ؛ طرابلس، لیبیا (جو خانہ جنگی کا شکار ہے)؛ اور دمشق، شام (جو خانہ جنگی کا شکار ہے)۔
یہ ُہے صورتحال سندھ میں پی پی پی (PPP) کی مسلسل 18 سالہ حکومت کے بعد۔
ڈوب کے مر جائیں وہ صحافی جو مریم نواز کو لڑکیاں بازیاب کروانے اور میرٹ پر کیس سے نمٹنے کا کریڈٹ دے رہے تھے جبکہ لڑکیاں خود گاڑی سے فرار ہوئیں اور ریسکیو ہوگئیں۔
اور ان صحافیوں کا سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیے جو بیشرم رضا ڈار کوبھی مغوی، بے گناہ اور مظلوم ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔
خواتین کے بیانات کے مطابق رضاڈارمرکزی ملزم ہے۔جس نے ویزے ارینج کیئے، لیکر ڈیفنس والے گھر گیا،دوسری جگہ منتقل کررہا تھا، اس نے لڑکی سے لیپ ٹاپ کا پاسورڈ لیا، پیسے ٹرانسفر کیہے،لڑکی کے انکار پر اس پر تشدد ہوا اور بہت کچھ۔
بعض صحافی اتنے بیشرم اور نوکریاں لیکر احسان مند ہیں اغواء برائے تاوان، زنا بالجبر جیسے سنگین جرائم کی بھی صفائیاں اور تاویلیں دےرہے ہیں۔
کم از کم یہاں سیاستمت کیجئے۔۔!
کیا مسلہ تھا حکومت کو خان کے دور میں بنائ گئیں پناہ گاہوں سے؟ شائد یہ کہ وہ خان نے بنائی تھیں۔ یقین کیجئے اس کا نام صرف " پناہ گاہ " تھا نا کہیں خان کی تصویر تھی نا نام ، لیکن وہ ان جیسے بہت سے لوگوں کے لیے اغوش تھیں۔
ساہیوال میں پناہ گاہ گرا کر وہ حصہ بھی ساہیوال کلب میں شامل کر لیا گیا یعنی ایلیٹ لو نواز دیا گیا۔ بڑی تکلیف تھی کلب کو جب یہ حصہ خان نے پناہ گاہ بنایا تھا۔
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
@iamowaisnoorani آپکے اتحادی ہی لگا رہے ہیں پابندیاں اور جسے آپ یہودی ایجنٹ کہتے تھے وہ پاکستان کی واحد حکومت ہے جسکے صوبے میں یوم فاروق پہ تعطیل ہوتی ہے
یہ اکیسویں صدی ہے، مگر یہ منظر #بلوچستان کے دارالحکومت #کوئٹہ کا ہے۔
سینکڑوں لوگ اُن سامان کے بچے کھچے آثار تلاش کرنے کے لیے راکھ میں کھنگال رہے ہیں جسے گزشتہ دنوں #کسٹمز حکام کی جانب سے ضبط کرکے آگ لگا دی گئی۔
ضبط شدہ سامان کو جلانا تو سب سے آسان کام ہے، اصل سوال یہ ہے کہ آگ لگنے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ بارہا یہ الزامات سامنے آتے رہے ہیں کہ قیمتی اشیاء غائب ہو جاتی ہیں، تبدیل کر دی جاتی ہیں، اور آخر میں صرف چند خراب ڈبوں کو جلا کر ریکارڈ مکمل کر دیا جاتا ہے۔
جب شہری اپنی ضرورت کی چیزوں کے لیے راکھ میں تلاش کرنے پر مجبور ہوں تو یہ محض انتظامی ناکامی نہیں بلکہ ایک بوسیدہ اور غیر جوابدہ نظام کی عکاسی ہے۔
یہ ہے #پاکستان۔
ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔
The Ottoman Empire governed Palestine peacefully for 400 years, granting autonomy to religious communities to run their own courts with harmonious coexistence between Muslims, Christians & Jews. You’ve brought death & destruction to Palestinians & now Lebanon in 70 years.
Genocid nad Palestinci ni ustavljen in ljudje v Gazi in na Zahodnem bregu ne živijo v miru in dostojanstvu. Danes izobešena zastava Palestine na pročelju Predsedniške palače, ki bo tu ostala en teden, potem pa bo, kot opomin vsem, ki obiščejo moj urad, stala v notranjih prostorih, pa pomeni še mnogo več. Je simbol grobih kršitev mednarodnega humanitarnega prava in človekovih pravic ne samo v Palestini, pač pa tudi drugod po svetu. Je preprost klic k spoštovanju temeljnega civilizacijskega načela: človekovega dostojanstva - za vse.
عمران خان نے معیشت برباد کردی اوکے، مگر آپکا دعویٰ تھا کہ ہم اہلیت رکھتے ہیں عمران خان نے سفارتی معاشی تعلقات خراب کیے ہمارے مراسم اچھے ہیں ملک میں سرمایہ کاری لائیں گےادارے پیروں پہ کھڑے ہونگے سب ٹھیک ہوگا سرمایہ کاری کیا آتی وزیر دفاع کے کہنے پہ ٹرانسفارمر بھی نہیں لگ رہے