Only You Define Who You Are.
2006 کی بات ہے کہ 17 سالہ امریکی لڑکی ک�� ایک ای میل موصول ہوئی، اس نے اپنا ای میل اکاؤنٹ کھولا تو اس میل میں ایک لنک تھا، اس نے لنک کو کلک کیا تو یوٹیوب پر ایک ویڈیو کھل گئی جس کا عنوان تھا
. "دنیا کی بدصورت ترین عورت"
کچھ دن پہلے ایبٹ آباد میں ایک شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع
پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی
بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی،
8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, ، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کا بڑا بیٹا دلاور خان تھا جو یہیں رہا اور اس کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے
کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور ��الآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی. قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں
ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد آسائشوں سے محروم رہے جبکہ
سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں
کس شخصیت کی ایماء پر قائداعظم کی بہن کو جلوسوں میں نازیبا الفاظ سے نوازا گیا قوم اب کھوجتی ہے پرکھتی ہے اور سمجھتی ہے اور آخر میں یہ بتاتا چلوں کہ لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی
لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلا آتا جا رہا ہے
اس تحریر میں غور وفکر کرنے والوں کیلئے بہت نشانیاں ہیں
تھوڑا نہیں پورا سوچو۔
دو تین برس کی بات نہیں
دہائیوں سے یہ کھیل کھیلا جارہا ہے
کاپی
Masjid Al Aqsa right now.
یہ ہمارا قبلہ اول ہے۔ امت مسلمہ کے شیر دلیر مجاہدوں کو پکار رہا ہے، تمام مسلم ممالک کے آرمی چیف اٹھیں اور فیصلہ کریں۔
تمام مسلم وزراء اعظم کوئی عملی فیصلہ کریں، بے غیرت بن کر صرف مذمت نہ کریں۔
#القدس
یہ نوٹنکی اٹینشن سیکر بھی بہت بڑا رانگ نمبر ہے ، چند مہینوں سے جو یہ نفسیاتی مریض ویورشپ کیلئے طرح طرح کے ڈرامے کر رہا تھا اس سے اندازہ ہو رہا تھا کہ عنقریب یہ کوئی بڑا یوتھیاپا کرنے والا ہے
1/10
"اندھوں کی بینائی بحال کرنے والی بائیونک آنکھ تیار"
ناظرین تصور کریں کہ آپ کیسا محسوس کریں گے اگر آپ آہستہ آہستہ اپنی بینائی کھو دیتے ہیں، اور آپ جانتے ہیں کہ آپ اس کے بارے میں کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ ہزاروں لوگوں کے لیے حقیقت ہے جو آنکھوں کے انحطاط پذیر امراض
#Archaeology#India
رکھل داس بندیوپادھیائےبینرجی (بہرام پور، بھارت)
Rakhal Das Bannerji (R. D. Banerji)
1885-1930
ایک نامورہندوستانی ماہرآثارقدیمہ او�� میوزیم کےماہر
یہ ہیں وہ ماہر آثار قدیمہ جنہوں نے موہنجوداڑو کے کھنڈرات دریافت کیےجبکہ سارا کریڈٹ مارشل لے گیا۔
درحقیقت موہنجو دڑو
یاسمین راشدیہ کہنےکےعلاوہ اورکیاکرسکتی ہیں۔
جس پارٹی کالیڈرعمران جیساغلیظ مناگق ہو،جس فراڈیےکی دوغلی زندگی پرکتابیں لکھی گئی ہوں اورجس پرپارٹی کی خواتین کےساتھ ہراسگی کےالزام ہوں اس پارٹی میں باقی لوگ مذہب کانام لےلےکرکیاکرتےہو�� گے،اسکااندازہ لگایاجاسکتاہے
شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!
باہر نکلو بزدل آدمی!
لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم 🙌
#عمران_گھبرانا_نہیں
@Peacetime313 قوم کو مبارک ہو 😍
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات !
اسکے بعد صرف مسجد مندر ہی رہ گۓ ہیں وہ بھی
عنقریب
qk ye muqadus gaye hy