سینیئر صحافی شاہد میتلا صاحب کی جانب سے پنجاب کے حوالے سے انکشافات
یاد رہے میتلا صاحب پہلے بھی اپنی خبروں کی وجہ سے مقتدر حلقوں کے زیر عتاب چلے آرہے ہیں۔
اور (اے پیغمبرﷺ!) یہ لوگ تم سے رُوح کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ: ’’رُوح میرے پروردگار کے حکم سے (بنی) ہے۔ اور تمہیں جو علم دیا گیا ہے، وہ بس تھوڑا ہی سا علم ہے۔
﴿سورۃ الاسراء، ۸۵﴾
آپ احمقوں کی دوزخ کے مکین ہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ اب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تین سو فی لیٹر سے نیچے آئیں گی۔ یہ فوجی پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت کی تباہی کا تاوان ہے جو آپ سے لیا جارہا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔
(ترمذی،۳۶۸۱)
اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
سورۃ البقرہ 2:243
"بے شک اللہ لوگوں پر بڑا فضل و کرم کرنے والا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے"۔
آج ہم اپنی زندگیوں پر غور کریں — جو کچھ بھی ہمیں ملا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کی نعمت اور عطا ہے۔ ہمیں اپنے دل، اپنی زبان اور اپنے اعمال کے ذریعے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
ایران جنگ جیت چکا❤️
لیکن آج تک کسی ایرانی جرنیل کو نہیں دیکھا!
عباس عراقچی اور ایرانی سپیکر پورے مزاکرات کو لیڈ کرتے دکھائی دے رہے تھے!!
جرنیل صرف جنگ کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں, ناکہ سیاست اور مزاکرات کے لیے!!
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
کیا کسی نے وزیراعظم ، محسن نقوی ، مریم نواز ، عظمی بخاری یا مریم اورنگزیب کی جانب سے چکوال پر کوئی بیان سُنا ہے؟ سب کو سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے؟ دوسرے صوبوں کے مسائل پر پریس کانفرنس کرنے والے اپنے صوبے میں اس دردناک قتل پر کیوں خاموش ہیں؟