صحافی عارف یوسف زئی نے توشہ خان سے سوشل میڈیا پر انصافی بریگیڈ کی طوفان بدتمیزی سے متعلق سؤال کیا.
جس پر گوگا آپے سے باہر ہو گیا اور پریس کانفرنس چھوڑ کر چلا گیا۔
اس سے آپ اندازہ لگائیں کہ مارچ کی ناکامی کے بعد وہ کس قسم کی ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔
@journalist11@MaryamNSharif
الحمد اللہ ابھی تک ایک قافلہ بھی ملتان سے نہیں نکلا ملتان میں امن کی لہر برقرار
ملتان جلسے میں عمران خان کی استعمال کی گئی گھٹیا زبان پر ملتان نے عمران فتنے کو ریجکٹ کر دیا ہے
@MaryamNSharif
باوا جی ملتان جیوے میاں نواز شریف جیوے سینیٹر رانا محمود الحسن
#پاکستان_دشمن_مارچ
سپریم کورٹ میں سماعت شروع، خدشہ ہے کہ لاڈلے کی روانگی سے پہلے تین بجے تک تمام رکاوٹوں کو ہٹانے کے حکم کے ساتھ ساتھ ایک عدد نگران جج کا تقرر بھی عمل آ چکا ہوگا، واٹس ایپ کے ہیرے بھی منتخب ہو چکے ہوں گے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اسلام آبادی عالیہ کی ڈیوٹی لگی ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی فرد گرفتار نہ ہو،آج اس نے سندھ سے تعلق رکھنے والے حلیم عادل کی گرفتاری بھی روک دی۔عظمیٰ کو ٹاسک ملا ہے کہ ن لیگ کا کوئی رہنما نیازی کے بنائے گئے جھوٹی مقدمات میں بری نہ ہو۔عدالتوں میں انصاف نہیں تحریک انصاف کا بول بالا ہے۔
فوج سے عدلیہ تک
لڑائیاں ان کی اپنی اندرونی ہیں
گروپ بازیاں ان کی اپنی اندرونی ہیں
پوری قوم کو یاتھی کے کان کے ساتھ باندھا ہواہے۔
حد ہے ویسے
ڈپٹی بے بس😂
@realrazidada آج کے سے لگتا ہے کے جناب نے شوشل میڈیا پر فرح گوگی کی ٹرانسفر پوسٹنگ والی اربوں روپے کی کمائی سے متاثر ہو کر خود یہ اختیار اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے
جسٹس گوگی زندہ باد 😜🙏🏻
@kabeerraja786 آج کے سے لگتا ہے کے جناب نے شوشل میڈیا پر فرح گوگی کی ٹرانسفر پوسٹنگ والی اربوں روپے کی کمائی سے متاثر ہو کر خود یہ اختیار اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے
جسٹس گوگی زندہ باد 😜🙏🏻
جیونیوز پر عرفان قادر چیخ رہے ہیں کہ یہ سراسر ایگزیکٹو کام میں مداخلت ہے سپریم کورٹ احکامات آئین سے متصادم ہیں حکومت کو عدالت کا یہ حکم کسی صورت تسلیم نہیں کرنا چاہئے لیکن اشتر اوصاف جیسا گانڈو اٹارنی جنرل عدالت میں لما پے گیا
@Nafeesahmad0314 وزیر اعظم صاحب ہمت کرے اور انتظامی معاملات میں مداخلت پر ایک ریفرنس فائل کرے اور اداروں کو پیغام دے کے سپریم پارلیمنٹ ہے کوئی پارلیمنٹ سے وجود لینے والی کورٹ سپریم نہیں
امید ہے سمجھ آگیا ہوگا نظریہ نواز شریف