دو چار دن قبل کسی نے سوال پوچھا تھا کہ ٹرین تیار تھی اس خیال سے سوار ہو گیا کہ ٹی ٹی سے ٹکٹ بنوا لے گا لیکن وہ نہیں آیا اب کیا کیا جائے کیوں کہ سفر بغیر ٹکٹ کے ہوا
اس پر جواب دیا گیا کہ آپ ایک ٹکٹ اسی مالیت کا خرید لیں تا کہ قومی خزانے میں پیسے چلے ��ائیں
آج سائل نے رپلائی دیا ہے