میرا بھی ایک عام شہری کی حیثیت سے سوال ہے کہ عوام اپنے حقوق مانگے تو اس کو گولی کیوں ملتی ہے؟؟
بلوچی اپنا حق مانگے تو غدار
پٹھان اپنا حق مانگے تو غدار
پنجابی اپنا حق مانگے تو غدار
کشمیری اپنا حق مانگے تو غدار
تو محب وطن کون ہے اور محب وطن بنتے کیسے ہیں؟؟!
جواب لازمی دینا--
ایک عام شہری کی حیثیت سے میرا سوال ہے کہ کیا عوامی حقوق کی جدوجہد کا مطلب پولیس کو یرغمال بنانا اور سرکاری اہلکاروں پر فائرنگ کرنا ہے؟
یہ بھی ہمارے باپ بھائی ہیں ۔۔۔ کسی بھی گروہ کی غنڈہ گردی کسی صورت قابل قبول نہیں۔
#فسادی_کمیٹی
@Prst78 اس کو ساتھ یہ بھی پوچھیں کہ کہاں گیا وہ دعویٰ کہ علاج مفت ہو رہا ہے؟؟
2024 کی جرنل رانی نہ لیتی جہاز غریب کا سوچ لیتی لیکن اس کے سرکاری غنڈوں نے تو غریب کی ریڑھی تک نہ چھوڑی--
لوگوں سے امداد کے لیے کہتے ہوئے شرم نہیں آئی کیا کیونکہ گیت تو پورن ماں کے گاتا تھا
پٹواریوں کی حکومت اور انکی اوقات دیکھو۔۔۔
اپنی ماں مریم سے کہ کر اسے نئ بائیک دلاؤ ساتھ اسکی روزی روٹی کا مناسب انتظام کرو
بےغیرت پٹواری شرم کرو غریب کو بائیک بیچ کر اپنی بیٹی کا علاج کرنا پڑ رہا ہے ۔۔۔کدھر ہے أپکی جرنل رانی۔۔۔مطلب بڑے بڑے اشتہار یہ سہولت وہ سہولت سب ڈرامہ
سالے جمہوریت کا راگ الاپنے والے سارے أپس میں گتھم گتھا ہیں
کوئ جمہوریت کا حامی نہیں سب حرامی پیٹ کے پجاری ہیں
سب بوٹ کے حامی اور غلام ہیں۔۔۔بوٹوں کو مضبوط جمہوریت ہی کرتی أئ ہے
@kabeerraja786@RShahzaddk@MediaCellPPP@pmln_org
اسامہ چیخ چیخ کر کہتا تھا "جوانیاں لٹائیں گے" بلآخر اُس نے وطن کشمیر کےلئے اپنی جان قربان کر دی🤍
آج مظفرآباد نام نہاد قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھے میٹرک فیل قانون دان یہ بتاہیں گے کہ پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ دہشت گرد تھا
@realmushtaqraaz#کشمیر_کو_امن_دو
یہ سیاسی قیادت کی طرح گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھے کہ ایک ایک لفظ ان کے منہ سے نہیں نکلا یہ عوامی قیادت ہے یہ عوام کے ہیرو ہیں جو خود گولیاں کھا رہے ہیں ...کور ممبر مجتبیٰ بانڈے تیری ہمت اور جرات کو سلام
غزہ میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔
بچے شہید ہو رہے ہیں، مائیں بلک رہی ہیں... مگر امتِ مسلمہ کی خاموشی ایسے ہے جیسے اسے کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی غیبی مدد فرمائے آمین۔