سال 2012 جب شہباز شریف لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہاتھ والے پنکھے کے کر مینار پاکستان کیمپ لگا کر احتجاج کیا کرتا تھا اس وقت اتنی کوڈ شیڈنگ بھی نہیں تھی جتنی آج ن لیگ کے دور میں ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔
ن لیگیوں تک یہ ویڈیو ضرور پہنچائیں
صحیح بات ہے بھائی
ڈالر: 180 سے 280
آٹا : 40 سے 100
پیٹرول: 150 سے 366
بجلی یونٹ : 16/18 سے 50
گیس کے ٹیرف میں 300/500% اضافہ
اتنا کافی ہے یا اور بھی بہتری بتاؤں؟
دو سال سے شرجیل میمن شہلا رضا بند تھے پتہ نہیں کہاں کہاں سے اُٹھ کر آئے اور پوائنٹ اسکورنگ شروع کر دی
کراچی سے اسلام آباد آئیں تو پتہ چلتا ہے پاکستان کتنا خوبصورت ہے
پنجاب کی وزیراعلی کہتی ہے پنجاب خوبصورت ہے تو accept کریں اور کراچی والوں سوال کرو ❤️🙌🏻
ماشاءﷲ سے ن لیگ اس وقت موجودہ حکومت کی فضول انتقام بازی کا دفاع کرنے کیلئے عمران خان کے کورونا کے دوران دیے گئے بیان چلا رہی ہے،
جو کہ ایسا وقت تھا جب ہر قسم کے اجتماعات پر سختی سے پابندی عائد تھی کہ کہیں لوگ وبا کا شکار نہ ہو جائیں۔
A scene that greatly harms Pakistan's image abroad. An elderly woman at a peaceful gathering, no matter what her guilt is, should be treated with respect, not in such a humiliating manner, but what's worse is that she was arrested !!
It seems that such scenes are expected to increase during this peaceful gathering & this is likely to make the atmosphere very tense.
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔
80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔
والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔
لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں:
کیا ایک ماں کا تقدس اس ریاست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟
کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟
یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔
آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں
"Respect democracy, respect the will of the Pakistani people!"
Piers Morgan speaks to the sons of Imran Khan as he approaches two years of incarceration.
Full interview going live at 6pm (1pm ET).
📺 https://t.co/QR11ywsANx
@piersmorgan | @Kasim_Khan_1999
Powerful & moving interview with Imran’s sons who can’t see or speak to their dad as he is kept in appalling prison conditions they brand ‘torture.’
Drops in a few hours.
The sons of Imran Khan say they haven't seen their father for three years and haven't been able to speak to him for months.
'It's obviously brutal... it seems like they're trying to break him.'
Watch more: https://t.co/sHrvslux3G
@piersmorgan | @Kasim_Khan_1999 | @ImranKhanPTI