سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
اگر اب بھی سہیل آفریدی سے بات کی جائے تو کوئی راستہ نکل سکتا ہے، یہ تاثر درست نہیں کہ سہیل آفریدی ایک جذباتی نوجوان ہیں، وہ جانتے ہیں کہ انہیں نااہل یا گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے، مگر ان پر بہت عوامی دباؤ ہے، سینئر صحافی حامد میر
@HamidMirPAK
عوام کو گورنر راج، ایمرجنسی اور ڈرون اٹیکس منظور نہیں، یہاں پر ایک ہی راج چلتا ہے، وہ ہے عوامی راج، وہ ہے عمران خان کا راج
وزیراعلٰی سہیل آفریدی آن فائر 🔥
میرے پاس بندوقیں گولیاں راکٹ نہیں ہیں میری طاقت آپ ہیں عمران خان کی طاقت آپ ہیں ہم نے ان کی ہر پالیسی کو سڑک پر رہ کر ریجیکٹ کرنا ہے بند کمروں کے فیصلے ہم نہیں مانیں گے وزیراعلی سہیل خان آفریدی
ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ سب سے پہلے آپ ہمیں عمران خان تک ایکسیس دیں اور ہم نے کہا ہم تمام مطالبات واپس کرتے ہیں ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہماری پولیٹیکل لیڈرشپ کو عمران خان تک رسائی دی جائے اسد قیصر کا بیان
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
مسئلہ رکا ہوا ہے خان صاحب سے ملاقات تک۔ اگر مذاکراتی ٹیم اپنے مالکان اور لیڈران سے ملاقات کرسکتی ہے اس مسودے کے حوالے سے تو اپوزیشن کی ٹیم کیوں ملاقات نہیں کرسکتی ؟ ہاتھی نکل گیا ہے اور دم رہ گئی ہے لیکن یہ دم ہاتھی سے بھی زیادہ بڑی لگ رہی ہے۔
خبر آئی ہے کنفرم ذرائع سے
سہیل آفریدی نے شرط رکھی تھی کہ لانگ مارچ عمران خان کے ویڈیو پیغام سے ہی کینسل ہوگا
عمران خان خود ویڈیو پیغام میں لانگ مارچ کینسل کرنے کا اعلان کرینگے تب یہ لانگ مارچ نہیں ہوگا
یہ جو مزاکرات ہو رہے ہیں اس میں ایک تیسرے فریق کا بھی بڑا انٹرسٹ شامل ہے، وہ تیسرا فریق اسٹبلشمنٹ ہے جس کی نمائندگی حکومتی وفد کی طرف سے محسن نقوی کر رہے ہیں،
اسٹبلشمنٹ چاہتی ہے کہ چار اکتوبر کا لانگ مارچ نا ہو، کیونکہ سہیل آفریدی لانگ مارچ کا آغاز خیبر پختونخوا کے اس حصے سے کر رہے ہیں جہاں پر لوگ اینٹی اسٹبلشمنٹ ہیں، اگر وہاں سے لوگ نکل پڑے تو پھر دیکھا دیکھی پورا خیبرپختونخوا نکل آئے گا، اور جب اٹک پل پر پہنچیں گے تو اٹک پل کی تیاریاں کسی کام نہیں آئیں گی، کیونکہ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 8 مقامات سے لانگ مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے، مطیع اللہ جان