ایک وقت تھا تھر ہر وقت ��بروں میں ہوتا تھا لیکن آج تھر میں انقلاب برپا ہو چکا ہے انفراسٹرکچر، ہسپتال، یونیورسٹی روزگار سب وہاں موجود ہے کوئی تھر کا اب نام بھی نہیں لیتا۔
جب کراچی کے ترقیاتی کام مکمل ہو جائیں گے تو پیپلزپارٹی کے ناقدین کو کراچی کی بجائے کوئی اور ایشو تلاش کرنا پڑے گا۔ پیپلزپارٹی کو پہلی دفعہ کراچی کا اقتدار ملا ہے چیزیں ٹھیک کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا لیکن ٹھیک ہو جائیں گی۔۔۔ اور ہو بھی رہی ہیں 👇
Your bullet may need my chest, but I do not fear it. This is not just a line, it tells the story of oppression and cruelty of our time. Just as Roplo’s blood was not wasted, do not let the blood of this poor peasant be wasted either.
آخر کب تک یہ حرامخور شکاری شکار کرتے رہیں گے؟
نگرپارکر کے نواحی گاؤں مامچیرو کے قریب شکار ہوا ہے۔ گاؤں والوں نے دھرنا دے کر نگرپارکر ٹو اسلام کوٹ روڈ بند کر دیا۔
@xadeejourno@HamidMirPAK@asmashirazi@BBhuttoZardari